وزیر اعظم محمد شہبازشریف

خدا کے فضل سے امسال گندم کی گزشتہ دس سالوں کی نسبت سب سے زیادہ پیداوار ہوئی ‘ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں گندم کی 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیدوار پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ خدا کے فضل و کرم سے ملک میں اس سال گندم کی گزشتہ دس مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

موسم گرما میں بجلی کی ترسیل میں بہتری کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں’ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن انجینئرخرم دستگیر نے لاہور میں ملاقات کی ۔ملاقات میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پاور سیکٹر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بریف کیا گیا۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کاترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان،بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی الخلیفہ سے ٹیلیفونک رابطہ ،عید کی مبارکباد دی

لاہور(گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اوربحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی الخلیفہ سے ٹیلی فونک رابطہ اور عیدالفطر کی مبارکباد دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے جنوب مشرقی ترکیہ میں 6 فروری کے زلزلے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

سوموٹو کا بنیادی مقصد کسی ایک کا مفاد نہیں بلکہ مفاد عامہ ہوتا ہے، اس کے علاوہ سوموٹو کا اور کوئی مقصد نہیں ہوسکتا’ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سوموٹو کا بنیادی مقصد کسی ایک کا مفاد نہیں بلکہ مفاد عامہ ہوتا ہے، اس کے علاوہ سوموٹو کا اور کوئی مقصد نہیں ہوسکتا، آئین اور قانون اس کی اجازت مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

اقبال ؒنے اپنے منفرد فلسفے اور اردو و فارسی شاعری سے امت مسلمہ کو ایک علیحدہ فکری سمت عطا کی ،وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کو ان کی 85 ویں برسی کے موقع پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جمعہ کو ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا مزید پڑھیں

شہباز شریف

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ‘ شہباز شریف

لاہور( گلف آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ہے،دوست ملکوں سے قرض مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

تنویر الیاس کے بعد شہباز شریف کی نااہلی کا نمبر ہے،پرویز الہی

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہاہے کہ سردار تنویر الیاس کے بعد اب شہباز شریف کے نااہل ہونے کا نمبر ہے،شہبازشریف توہین عدالت کے ساتھ ساتھ حکم عدولی بھی مزید پڑھیں

آصف زرداری

شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ اپوزیشن سے مذاکرات کریں، آصف زرداری

اسلام آباد(گلف آن لائن ) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ اپوزیشن سے مذاکرات کریں مگر پہلے اپوزیشن کو مذاکرات کے لیے وزیراعظم کے پاس آنا ہوگا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم

آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی؛ حکومت کا ہر سال 10 اکتوبر یوم دستور منانے کا اعلان

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر پیش کی گئی قرارداد منظور کر لی گئی جبکہ حکومت نے ہر سال 10 اکتوبر کو یوم دستور منانے کا اعلان کیا ہے۔آئین پاکستان کی مزید پڑھیں