حافظ نعیم الرحمن

کے الیکٹرک کا لائسنس ضبط اور فرانزک آڈٹ ہونا چاہئے،حافظ نعیم الرحمان

کراچی (نمائندہ خصوصی ) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ کے الیکٹرک کا لائسنس ضبط اور فرانزک آڈٹ ہونا چاہئے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک مزید پڑھیں