عمر ایوب

آج پارلیمنٹ میں برائے نام صدارتی انتخاب ہو رہا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سنی اتحاد کونسل کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ آج پارلیمنٹ میں برائے نام صدارتی انتخاب ہو رہا ہے، ہم اس صدارتی انتخاب کو مسترد کرتے ہیں۔ عمر ایوب مزید پڑھیں

محمود اچکزئی

صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد کردی۔ صدارتی الیکشن کے التوا کی استدعا پر الیکشن کمیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

صدارتی انتخاب کے امیدوار پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ایک پولنگ ایجنٹ نامزد کیا جاسکتا ہے ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہاہے کہ صدارتی انتخاب کے امیدوار پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ایک پولنگ ایجنٹ نامزد کیا جاسکتا ہے ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخاب رولز مجریہ 1988 کے مزید پڑھیں

آصف زرداری

صدارتی انتخاب: الیکشن کمیشن کا امیدواروں کونوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(اسلام آباد)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کے لیے امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی صدارتی امیدوار ہیں۔صدارتی امیدوار محمود اچکزئی کی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

آصف زرداری

صدارتی انتخاب: آصف علی زرداری، محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدارتی امیدوار و سابق صدرآصف علی زرداری اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ پیر کو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

صدارتی انتخاب کا شیڈول یکم مارچ کو جاری کیا جائے گا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)الیکشن کمیشن یکم مارچ کو صدارتی انتخاب کا شیڈول اور پبلک نوٹس جاری کرے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق صدارت کیلئے خواہش مند امیدوار آج سے ہی کا غذاتِ مزید پڑھیں

نکی ہیلی

ہمت ہے تو منہ پر بات کرو، ٹرمپ کو نکی ہیلی کا چیلنج

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شریک نکی ہیلی نے سابق صدر اور اپنے سب سے بڑے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کو چیلنج کیا ہے کہ ہمت ہے تو سامنے آکر بات کرو۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں