آصف زرداری

صدارتی انتخاب: آصف علی زرداری، محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدارتی امیدوار و سابق صدرآصف علی زرداری اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ پیر کو جاری رہا، الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کے موقع پر میڈیا کو باہر نکال دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکیورٹی اہلکار نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی ہدایت پر میڈیا کا داخلہ ممنوع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں