صدرِ مملکت

آرٹیکل 232 کے تحت صدر کی طرف سے ایمرجنسی نافذ کرنے کا گزیٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومت نے آرٹیکل 232 کے تحت صدر کی طرف سے ایمرجنسی نافذ کرنے کا گزیٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ صدرِ مملکت نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا، صدرِ مملکت آصف علی زرداری مزید پڑھیں

شہباز شریف

صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین

کراچی(نمائندہ خصوصی) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم کی تعمیر، کردار سازی اورمعیار تعلیم کو بہتر بنانے میں اساتذہ کے اہم کردار کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آج منائے جانیوالے عالمی یوم اساتذہ کے مزید پڑھیں

صدر

چین-سوئٹزرلینڈ آزاد تجارتی معاہدے کی اپ گریڈیشن کے مذاکرات مکمل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سوئٹزرلینڈ کے وفاقی صدر اور وزیر برائے اقتصادی اموراور تعلیم و تحقیق گائے پارملن نے برن میں چین کے وزیر تجارت وانگ ون تھاؤسے ملاقات کی اور مشترکہ طور پر چین-سوئٹزرلینڈ آزاد تجارتی معاہدے کی اپ گریڈیشن مزید پڑھیں

صدر

روس نے یوکرین کے ساتھ 3 روزہ جنگ بندی میں توسیع سے انکار کر دیا

کریملن(نمائندہ خصوصی) روس نے امریکی صدر کی کوششوں سے ہونے والی یوکرین کے ساتھ 3 روزہ جنگ بندی میں مزید توسیع سے انکار کر دیا۔ روسی صدارتی دفتر کریملن کے معاون یوری اشاکوف کا کہنا ہے کہ جنگ بندی جاری مزید پڑھیں

صدر میکروں

فرانس کا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے پھر فوجی کارروائی سے انکار

پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانسیسی صدر نے امریکا اور ایران سے آبنائے ہرمز مشترکہ طور پر کھولے جانے پر زور دیتے ہوئے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لئے ایک بار پھر فوجی کارروائی سے انکار کردیا۔ فرانسیسی صدر نے یورپی رہنماؤں کے مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکا جنگ جیت چکا، مذاکرات کامیاب ہوں نہ ہوں فرق نہیں پڑتا،ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوں یا نہ ہوں مجھے فرق نہیں پڑتا، ہم ایران کو شکست دے چکے ہیں، امریکا جنگ جیت چکا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

صدر

متنازع صومالی لینڈ کے صدر کی امریکی حکام سے ملاقات

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)متنازع صومالی لینڈ کے صدر سے امریکا کی افریقہ کمانڈ کے جنرل ڈاگون اینڈرسن اور امریکہ کے ڈپٹی سفیر جسٹن ڈیوس نے ملاقات کی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق ملاقات میں قرنِ افریقہ اور بحیرہ احمر کی سیکیورٹی مزید پڑھیں

پوٹن

یوکرین، روس کیساتھ جنگ ختم کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آ رہا: پیوٹن

ماسکو (نمائندہ خصوصی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین، روس کیساتھ جنگ ختم کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آ رہا۔ اپنے ایک بیان میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جنگ کے خاتمے کیلئے یوکرین کی غیر مزید پڑھیں

چینی

غلطیوں کا اعتراف اور انہیں نہ بھولنا آج اتنا اہم کیوں ہے؟

میڈ رڈ (نمائندہ خصوصی) اسپین کے سرکاری دورے پر موجود جرمن صدر فرینک والٹر اسٹائن مائر نے اسپین کے خود اختیار باسک خطے میں واقع قصبے گرنیکا کا دورہ کیا، جو 1937 میں نازی جرمنی کی بمباری کا نشانہ بنا مزید پڑھیں