عظمیٰ بخاری

مریم نواز 2صوبائی حکومتوں کے اعصاب پر سوار ہیں’ عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز دو صوبوں کی حکومتوں کے اعصاب پر بری طرح سوار ہیں،سندھ اور خیبر پختون خوا کی حکومتیں اپنے صوبوں کی بجائے پنجاب پر نظر رکھنے کے مزید پڑھیں

صدر مملکت

بجلی بلوں میں عوام کو فوری ریلیف دیا جائے، صدر مملکت کی وفاقی وصوبائی حکومتوں کو ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عوام کو بجلی بلوں میں فوری ریلیف فراہم کریں۔جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف

دہشتگردی سے نمٹنے کی ذمہ داری تمام وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ اداروں پر عائد ہوتی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کی ذمہ داری تمام وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ ساتھ اداروں پر عائد ہوتی ہے،ملک سے اس لعنت کے خاتمے کے لیے اجتماعی مزید پڑھیں

اویس لغاری

روشن پاکستان پروگرام سے توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا، اویس لغاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہرممکن اقدامات یقینی بنارہے ہیں، صوبائی حکومتوں کی مدد سے توانائی کے شعبے میں اصلاحات ناگزیر ہیں، روشن پاکستان پروگرام سے توانائی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام صوبائی حکومتوں سے بچوں کی اسمگلنگ کے سدباب کیلئے اقدامات پر جوابات طلب کر لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام صوبائی حکومتوں سے بچوں کی اسمگلنگ کے سدباب کیلئے اقدامات پر جوابات طلب کر لیا ۔ بدھ کو چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ مزید پڑھیں

مفت آٹے

خصوصی رمضان پیکج پر عمل درآمد کا آغاز ،صوبہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں آٹے کی مفت فراہمی شروع

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد سمیت صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پرخصوصی رمضان پیکج پر عمل درآمد کا آغاز کرتے ہوئے آٹے کی مفت فراہمی شروع کر دی گئی ۔ وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس میں آٹے بحران کی گونج، وفاقی حکومت نے آٹا بحران کا ذمہ دار صوبائی حکومتوں کو قراردے دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹ اجلاس میں آٹے بحران کی گونج، پی ڈی ایم حکومت نے آٹا بحران کا ذمہ دار صوبائی حکومتوں کو قراردے دیا،وفاقی حکومت پر ملبہ ڈالنے کے لیے آٹے کا بحران پیداکیاگیاہے ،جبکہ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق مزید پڑھیں

طارق بشیر چیمہ

ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں ،ہمارے پاس گندم کے ذخائر وافر مقدار میں موجود ہیں، طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں ،ہمارے پاس گندم کے ذخائر وافر مقدار میں موجود ہیں، 18ویں ترمیم کے بعد وفاق کا مزید پڑھیں

وزیراعظم

حکومت کا ڈارک ویب پر حساس ڈیٹا لیک ہونے سے روکنے کیلئے مراسلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے ڈارک ویب پر حساس ڈیٹا لیک ہونے سے روکنے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق مراسلہ تمام صوبائی حکومتوں، وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو بھیج دیا گیا ہے۔مراسلے میں سفارش کی گئی کہ مزید پڑھیں