افغانستان میں زلزلے

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی

قلعہ نو(گلف آن لائن)افغانستان کے مغربی صوبہ بادغیس میں آنیوالے 5.6 شدت کے زلزلے کے باعث ہونیوالی اموات کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔صوبہ بادغیس کے ڈائریکٹر برائے اطلاعات و ثقافت باز محمد سروری نے بتایا کہ ہمارے مقامی ذرائع مزید پڑھیں