سعید غنی

شاہراہ بھٹو ایکسپریس وے کا فیز ٹو اپریل میں عوام کے لئے کھول دیا جائے گا،سعید غنی

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ شاہراہ بھٹو ایکسپریس وے کا فیز ٹو اپریل میں عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔ 15 کلومیٹر اس طویل فیز کے درمیان 4 کلومیٹر طویل اوور ہیڈ پل مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

اسلام آباد اور لاہور پر حملے کیے وہ کتاب میں نہیں لکھا’عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مجھے کتاب بھجوائی، شاید علی مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

وزیراعلی مریم نواز کا 167 سال بعد مری کے تاریخی مال روڈ کی توسیع اور بحالی کا بڑا منصوبہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے 167 سال بعد مری کے تاریخی مال روڈ کی توسیع اور بحالی کے بڑے منصوبے کی اصولی منظوری دے دیا. ـ 550 ملین روپے کی لاگت سے منصوبے پر والڈ سٹی اتھارٹی لاہور مزید پڑھیں

ناصر شاہ

2029 میں وزیرِ اعظم بلاول بھٹو ہوں گے: ناصر شاہ

حیدرآباد (نمائندہ خصوصی)وزیرِ توانائی، پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ 2029 میں وزیرِ اعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔ حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کم یونٹس کے استعمال والوں کو مزید پڑھیں

محمد نواز شریف

مخالفین کو بغض، حسد، گالم گلوچ، بدتمیزی، بدتہذیبی کے سوا کچھ نہیں آتا ‘نواز شریف

لاہور ( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین کو بغض، حسد، گالم گلوچ، بدتمیزی، بدتہذیبی کے سوا کچھ نہیں آتا ،ترقی کا تسلسل نہ ٹوٹتا تو ملک خطے اور دنیا میں مزید پڑھیں

شرجیل میمن

سراج درانی کی درخواست پر فیصلہ مؤخر، شرجیل میمن کا ریفرنس نیب کو واپس

کراچی (نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی احتساب عدالت کراچی میں پیش ہوئے۔عدالت میں آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ڈی ٹاکس پنجاب مہم سے سموگ کی صورتحال میں بہتری ہوگی ، مریم اورنگزیب

لاہور(نمائندہ خصوصی )سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مشرقی ہواﺅں کی تبدیلی اور مصنوعی بارش سے لاہور اور ملحقہ علاقوں میں سموگ انڈیکس میں کمی آئی ہے ۔پنجاب میں سموگ کے حوالے سے سینئر صوبائی وزیر نے ایک مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

فتنہ گروپ کو راولپنڈی میں کسی تماشے کی اجازت نہیں ، عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ملک کے حالات بہتر ہونے لگتے ہیں توان کا فتنہ فساد شروع ہوجاتا ہے، فتنہ گروپ کو راولپنڈی میں کسی تماشے کی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مخصوص لوگ بجلی ریلیف پر پروپیگنڈا کررہے ہیں، مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مخصوص لوگ بجلی ریلیف پر پروپیگنڈا کررہے ہیں، 4 سال نالائقی،کرپشن کا بازار گرم رہا، انہیں عوام کو ریلیف برداشت نہیں ہے، پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے جنرل ہسپتال میں انتہائی خوبصورت جمنیزیم کا افتتاح کردیا

لاہور(زاہد انجم سے)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے جنرل ہسپتال میں انتہائی خوبصورت جمنیزیم کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج اور جنرل ہسپتال پروفیسرڈاکٹرسردارمحمد الفریدظفرپروفیسرڈاکٹرآصف بشیر،ایم ایس ڈاکٹر خالد بن اسلم، صدر ینگ ڈاکٹر زایسو سی ایشن ڈاکٹر مزید پڑھیں