خواجہ آصف

قمر باجوہ، عمران خان، فیض حمید نے طالبان کو پاکستان میں بسانے کا فیصلہ کیا، وزیر دفاع

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر ہم نے دہشتگرد کو امریکا کے حوالے کیا تو کیا ہوا، دہشتگردی کے خلاف پاکستان فرنٹ لائن پر لڑرہا ہے. سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید مزید پڑھیں

مارکو روبیو

امریکا کی افغانستان میں انتہا پسندوں کے ٹھکانوں کی تصدیق

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا نے افغانستان میں انتہا پسندوں کے ٹھکانوں کی تصدیق کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ افغانستان میں کچھ علاقے انتہا پسند سرگرمیوں کیلئے مواقع فراہم کرتے ہیں. طالبان نے ملک میں مزید پڑھیں

اسحٰق ڈار

امریکی انکار کی صورت میں آبادکاری کے منتظر افغانوں کو ملک بدر کردیا جائے گا، اسحٰق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے آباد کاری کے لیے قبول نہ کیے جانے والے افغان مہاجرین کو غیر قانونی تارکین وطن سمجھا جائے گا اور ملک بدر کر دیا جائے گا۔ نائب وزیر مزید پڑھیں

سہیل شاہین

سہیل شاہین قطر میں افغانستان کے سفیر مقرر

کابل/دوحہ (نمائندہ‌خصوصی)طالبان حکومت نے سہیل شاہین کو قطر میں افغانستان کا سفیر مقرر کردیا جب کہ دوحہ میں تعینات سفیر ڈاکٹر محمد نعیم وردک افغان وزارت خارجہ میں سیکریٹری تعینات کردئیے گئے ۔ سہیل شاہین قطر میں طالبان اسلامی امارت مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کے دور اقتدار میں افغانستان کا شعبہ صحت بری طرح تباہ

کابل (نمائندہ خصوصی )طالبان کے قابض ہونے کے بعد سے افغانستان کا شعبہ صحت بری طرح تباہ، انسداد پولیو مہم بھی معطل کردی گئی۔ جس پر اقوام متحدہ اور عالمی ادارہ صحت نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

میں نے جنرل(ر)باجوہ سے کہا تھا فیض حمید کو نہ ہٹائیں،عمران خان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے جنرل(ر)باجوہ کی مکمل حمایت کی لیکن انہوں نے میری کمر میں چھرا گھونپا،میں نے جنرل(ر)باجوہ سے کہا تھا کہ جنرل(ر)فیض کو مزید پڑھیں

میتھیو ملر

امریکا طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا، میتھیو ملر

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پریس بریفنگ میں میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان مزید پڑھیں

میتھیو ملر

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،امریکہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہاہے کہ پاکستانیوں نیدہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے۔ طالبان یقینی بنائیں کہ افغان سر زمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو، بین الاقوامی قانونی حیثیت کے مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کے روپوش سربراہ منظر عام پر آگئے، عید کی نماز بھی پڑھائی

کابل (نمائندہ خصوصی)افغانستان میں بر سر اقتدار طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوند زادہ عموماً روپوش رہتے ہیں، تاہم عید پر ناصرف وہ عوام کے درمیان دکھائی دیے بلکہ قندھار میں نماز عید کی امامت بھی کی۔خبر رساں ایجنسی ”اے مزید پڑھیں

طالبان

طالبان نے خواتین کو سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے کی اجازت دیدی

کابل(گلف آن لائن)طالبان نے افغانستان میں خواتین کو سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے کی اجازت دے دی ہے۔ افغانستان کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان وزارتِ صحت کی ہدایت کے بعد ایک درجن سے زائد افغان مزید پڑھیں