تجارتی ایکسپو

پہلی عالمی ڈیجیٹل تجارتی ایکسپو کا چین کے شہر ہانگ چو میں افتتاح

بیجنگ (گلف آن لائن)پہلی عالمی ڈیجیٹل تجارتی ایکسپو کا چینی شہر ہانگ چو میں افتتاح ہوا۔ یہ ڈیجیٹل تجارت کے حوالے سے چین کی واحد قومی اور عالمی ایکسپو ہے۔اس ڈیجیٹل ایکسپو کا عنوان ہے “ڈیجیٹل تجارت، عالمی کاروبار” ۔ مزید پڑھیں