شہبازشریف

بلوچستان مستقبل میں ملکی معاشی ترقی کا محور و مرکز ثابت ہوگا، شہبازشریف

لاہور (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان ملکی معاشی ترقی کا مستقبل میں محور و مرکز ثابت ہوگا۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ ن بلوچستان کے مزید پڑھیں

آفتاب شیرپاو

پچھلے الیکشن میں لاڈلے کو لایا گیا، اب سلیکشن کسی صورت برداشت نہیں، آفتاب شیرپاو

پشاور(نمائندہ خصوصی ) چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب شیرپا نے کہا ہے کہ الیکشن اگر منصفانہ نہیں ہوئے تو ملک میں دوبارہ افراتفری ہوگی۔ آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پچھلے الیکشن مزید پڑھیں

چوہدری نثار

آئندہ عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے ہی حصہ لوں گا، چوہدری نثار

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ عزت اور وقار کے ساتھ سیاست کی ہے،آئندہ عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے ہی حصہ لوں گا۔چکری میں حلقہ سے آئے ہوئے مختلف وفود مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلئے ضابطہ اخلاق تیار کرلیا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کے لیے ضابطہ اخلاق تیار کرلیا۔ ای سی پی ضابطہ اخلاق کے مطابق سیاسی جماعتیں الیکشن کمیشن کی تضحیک سے بھی مزید پڑھیں

بنگلادیش

بنگلادیش میں نامعلوم افراد نے 6 مسافر بسوں کو آگ لگا دی

ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بنگلادیش میں نامعلوم افراد نے 6 مسافر بسوں کو آگ لگا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسافر بسوں کو آگ گزشتہ شام ڈھاکا، نارائن گنج اور بھولا اضلاع میں لگائی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کا مقصد مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونگے، چیف الیکشن کمشنر

لاہور (نیوز ڈیسک ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہےکہ عام انتخابات کا وقت قریب ہے، سب کو مل کر منصفانہ اور شفاف الیکشن یقینی بنانا ہے۔ وزیراعلی ہاوس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور مزید پڑھیں

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس

ملکی مسائل کا حل صرف عام انتخابات میں ہے، مراد علی شاہ

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل صرف عام انتخابات میں ہے، الیکشن کمیشن جلد انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

راجا ریاض

ن لیگ عام انتخابات میں کلین سوئپ کرے گی، نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے، راجا ریاض

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ عام انتخابات میں کلین سوئپ کرے گی،فیصل آباد میں نجی ٹی وی سے گفتگومیں انہوں نے مزید پڑھیں

احسن اقبال

عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کروائیں گے، احسن اقبال

نارووال(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط کروا دیں گے۔سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور لیگی رہنما نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام

عام انتخابات ، نو ن اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک میں عام انتخابات کے بروقت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے،جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی عام انتخابات تاخیر مزید پڑھیں