عبدالعلیم خان

موٹر وے پولیس سے ایک بھی ناجائز چالان نہیں ہونے دوں گا، عبدالعلیم خان کی گڈز ٹرانسپورٹرز کو یقین دہانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ موٹر وے پولیس سے ایک بھی ناجائز چالان نہیں ہونے دوں گا، جو وعدے کیے ہیں انہیں ہر حال میں پورا کریں گے۔گڈز ٹرانسپورٹرز نے مذاکرات کی کامیابی مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

نئے صوبے قومی مسئلہ، مصلحت یا سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنا چاہیے، علیم خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اور صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نئے صوبے قومی مسئلہ ہیں، انہیں مصلحت یا سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنا چاہیے۔ایک بیان میں عبدالعلیم خان نے کہا کہ عوام ملک بھر میں مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

آزادی جیسی عظیم نعمت کی قدر و حفاظت ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے، عبدالعلیم خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)79ویں یومِ آزادی کے موقع پر صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے جس کی قدر مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

عبدالعلیم خان کا جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حمزہ اکرم کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حمزہ اکرم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے ایک اور سپوت نے ارض پاک پر جان نچھاور کر دی۔ صدر مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

جنوبی وزیرستان میں کامیاب آپریشنز، وفاقی وزیر علیم خان کا سکیورٹی فورسز کو شاندار خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ پوری قوم دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے اپنے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

این ایچ اے کا ریونیو 127 ارب ہو چکا، متعدد موٹرویز پر کام جلد شروع ہو گا،علیم خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہاہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا ریونیو 64 ارب روپے سے بڑھ 127 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ چکا ہے جس کی بدولت پاکستان اب بغیر کسی بیرونی مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

مری، مظفرآباد موٹروے بنائینگے، میرپور کو پنجاب، اسلام آباد ،خیبر پختوانخواہ سے لنک کرینگے’علیم خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ہم نہ صرف مری اورمظفر آبادموٹروے بنائیں گے بلکہ میرپور کو پنجاب اسلام آباد اور خیبر پختوانخواہ سے لنک کریں گے۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ کئی جلسوں مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر علیم خان کایومِ شہدائے کشمیر پر 1931 کے شہدا کوخراجِ عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے یومِ شہدائے کشمیر پر 1931 کے شہدا کوخراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22 بہادرکشمیریوں کی لازوال قربانیاں تاریخ کا وہ روشن باب ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

آزاد کشمیر کے فیصلے وہاں کے عوام کی خواہشات اور مفادات کے مطابق ہونگے،عبدالعلیم خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے فیصلے وہاں کے عوام کی خواہشات اور مفادات کے مطابق ہوں گے،سیاست کا مقصد صرف اقتدار حاصل کرنا نہیں بلکہ عوام کو بنیادی سہولتیں مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

علیم خان کی کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر دہشت گردوں کے حملہ کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے،دہشتگردی کسی مزید پڑھیں