علاج

عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے،پی ٹی آئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کیلئے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چیک بائونس کیس، نامزدملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے 14کروڑروپے کے چیک بائونس کیس مین نامزدملزم علی اکبرگل کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی،ملزم کی فرار کی کوشش ناکام ، ہنگامہ آرائی کے بعد مدعی پارٹی اور پولیس نے ملزم کو قابو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ریٹائرڈ بینک افسر کی پنشن نہ دینے پر ہائیکورٹ برہم، واجبات فوری ادا کرنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصو صی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سرکاری بینک کے ریٹائرڈ افسر کو پنشن اور واجبات کی عدم ادائیگی کے معاملے پر بینک انتظامیہ کو فوری ادائیگی کا حکم دیتے ہوئے عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی۔سماعت کے دوران درخواستگزار کے مزید پڑھیں

منشیات فروش

انمول پنکی کی سٹی کورٹ میں پیشی خطرناک قرار، سماعت جیل میں ہوگی

کراچی (نمائندہ خصوصی) عدالت نے منشیات فروشی کی ملزمہ انمول عرف پنکی کی سٹی کورٹ میں پیشی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے سماعت جیل میں کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی جنوبی کی عدالت نے حساس مقدمے کی سماعت جیل مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ ،ریسٹورنٹس میں باربی کیو کیلئے سکشن بورڈ لگوانے کی عملدرآمد رپورٹ طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ ماحولیات سے ریسٹورنٹس میں باربی کیو کیلئے سکشن بورڈ لگوانے کے حوالے سے عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی جبکہ عدالت نے قرار دیا ہے کہ پی ایچ اے پارکوں میں تعمیراتی کام سے پہلے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا، قبضے واپس

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے عابدہ پروین سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ: تھری ایم پی او جاری کرنے پر دی گئی توہین عدالت کی سزا کالعدم قرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کو دی گئی سنگل بینچ کی توہینِ عدالت کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ عدالتی حکم کے باوجود تھری ایم پی او جاری کرنے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عدالتی حکم کے باوجود پینشن جاری نہ کرنے پر ڈی جی سول اتھارٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے عدالتی احکامات کے باوجود ریٹائرڈ افسر کو پینشن جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر ڈی جی سول اتھارٹی کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو عدالتی احکامات مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

چیئرمین سی ڈی اے کے وارنٹ گرفتاری جاری کروں تب کام ہوگا؟ جسٹس محسن اختر شہری کو قبضہ نہ دینے پر برہم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شہری کو پلاٹ کا قبضہ نہ دینے کے خلاف کیس کی سماعت میں اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین سی ڈی اے کے وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں

مس عالیہ نیلم

لاہور ہائیکورٹ کی آئی جی پنجاب کو سی سی ڈی مقابلوں کا جائزہ لینے کی ہدایت

لاہور (نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے آئی جی پنجاب کو سی سی ڈی کے پولیس مقابلوں کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے فرحت بی بی کی درخواست مزید پڑھیں