فٹبال فیڈریشن

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے بینک اکاونٹس منجمد کرنے کیخلاف دعوی مسترد

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور کی سول کورٹ نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے بینک اکاونٹس منجمد کرنے کے خلاف دعویٰ مسترد کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سول جج محمد افضل نے دعوی واپس لینے کی بنیاد پر مسترد کر دیا۔ عدالت مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ؛ وکلاء خود فیصلے نہیں مانیں گے تو دوسروں سے کیسے منوائیں گے، جج کے ریمارکس

پشاور(ط)پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی نے وکلاء کو سخت تنبیہ کر دی۔ دوران سماعت جسٹس سید ارشد علی نے ریمارکس دیے کہ وکلاء جب خود مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

بیوی اور بچوں کیلیے نان و نفقہ مقرر کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیوی اور دو بچوں کے لیے 75 ہزار روپے ماہانہ نان و نفقہ مقرر کرنے کے عدالتی فیصلے کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ گارڈین جج اسلام آباد نے اہلیہ کے لیے 15 مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کی سزا کے خلاف اپیل مسترد

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی ،عدالتی فیصلے کے بعد پولیس نے مجرم محمد حسین کو کمرہ عدالت سے نکلتے ہی گرفتار مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

خاتون نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کیخلاف گاڑی ضبط کرنے کا کیس جیت لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسکول ٹیچر کی گاڑی ضبط کیے جانے کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔خاتون نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے خلاف گاڑی ضبط کرنے کا کیس جیت لیا، جسٹس سردار اسحاق نے 10 صفحات مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

جعلی وکیل کیخلاف کارروائی صرف پنجاب بار کونسل کر سکتی ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہورہائیکورٹ نے جعلی وکیل کی درخواست ضمانت منظور کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس امجد رفیق نے ملزم قربان علی کی درخواست کا 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس امجد رفیق مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

غیر ضروری اپیل دائر کرنے پر درخواست گزار کو 10 لاکھ جرمانہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے غیر ضروری اپیل دائر کرنے پر درخواست گزار کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کر دی، درخواست گزار مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور علیمہ خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے رؤف حسن کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فنانس ایکٹ 2015 کی شق 7 کو آئین کے متصادم قرار دیتے ہوئیکالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے فنانس ایکٹ 2015 کی شق 7 کو آئین پاکستان سے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے آڈیٹر جنرل آرڈیننس 2001 میں فنانس مزید پڑھیں