سپریم کورٹ

ریاست یقینی بنائے کہ کورٹ مارشل ہوا شخص بریگیڈیئر کا رینک استعمال نہ کرے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی استدعا خارج کر تے ہوئے اپنے حکمنامے میں کہاہے کہ ریاست یقینی بنائے کہ کورٹ مارشل ہوا شخص بریگیڈیئر کا رینک استعمال نہ کرے۔ بدھ مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

الیکشن کمیشن 8 فروری کو انتخابات کے اپنے وعدے اور عزم پر قائم ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان جمعرات 8 فروری 2024ء کو انتخابات کے اپنے وعدے اور عزم پر قائم ہے، وفاقی و صوبائی نگران حکومتیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا،جسٹس مسرت حلالی کا اکثریتی فیصلے سے اختلاف،عدالت عظمی کی جانب سے 5 ایک سے فیصلہ سنایا گیا جس میں کہا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کیخلاف ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کیخلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جو شخص اسمبلی کا رکن نہ ہو کیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی کو مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کیخلاف کیس تیار کرنے کا ایک اور موقع دیدیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے 5 سال کیلئے منتخب کیا ہے، پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں اپنا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

عدالت عظمیٰ نے ایگزیکٹیو کی امن وامان بر قرار رکھنے کی پالیسی کو غیر مؤثر کردیا، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں شرپسند بلوائیوں کے جتھوں نے جو فساد بر پا کیا ہے میں اس کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

شہباز شریف

اسپیکر صاحب موقع سے فائدہ اٹھائیں اور سلیکٹیڈ وزیراعظم کی ڈکٹیشن پر نہ چلیں ،شہباز شریف

اسلام آباد (گلف آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسپیکر صاحب موقع سے فائدہ اٹھائیں اور سلیکٹیڈ وزیراعظم کی ڈکٹیشن پر نہ چلیں ، عدالت عظمیٰ نے آپ کے وزیراعظم عمران خان اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے صوفیہ مرزا کی بچیوں کی واپسی سے متعلق کیس میں سیکرٹری خارجہ کو طلب کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے صوفیہ مرزا کی بچیوں کی واپسی سے متعلق کیس میں کل منگل کو سیکرٹری خارجہ کو طلب کرلیا ۔ پیر کو دور ان سماعت عدالت عظمیٰ نے کہاکہ وزارت خارجہ کے رویہ کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے شریف خاندان شوگر مل کیس میں حمزہ شوگر مل جے ڈی ڈبلیو شوگر مل کو مقدمہ میں فریق بنا لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے شریف خاندان شوگر مل کیس میں حمزہ شوگر مل جے ڈی ڈبلیو شوگر مل کو مقدمہ میں فریق بنا لیاجبکہ عدالت عظمیٰ نے شریف خاندان کے وکیل خواجہ طارق رحیم کی سرزنش کرتے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور فوری گرانے کا حکم دیدیا، عدالت عظمی نے نسلہ ٹاور کے ساتھ ساتھ تجوری ہائٹس سے متعلق بھی رپورٹس طلب کرلیں

کراچی(گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور فوری گرانے کا حکم دیدیا، عدالت عظمی نے نسلہ ٹاور کے ساتھ ساتھ تجوری ہائٹس سے متعلق بھی رپورٹس طلب کرلیں۔ بدھ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی مزید پڑھیں