سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،اسمگلنگ کے مقدمے میں سزا یافتہ ملزم کی سزا معطل

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے اسمگلنگ کے مقدمے میں سزا یافتہ ملزم گل زمان کی سزا معطل کر دی۔عدالت نے ملزم کو 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔دوران سماعت پراسیکیوٹر مزید پڑھیں

عدالت

چرس برآمدگی کیس،لاہور ہائیکورٹ نے 14 سال قید کی سزا کالعدم قرار دیدی

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے چھ کلو چرس برآمدگی کیس میں 14سال قید کی سزا پانے والے ملزم ذوالفقار علی کو بری کردیا، عدالت نے قرار دیا کہ سیل شدہ منشیات محض عدالت میں پیش کردینا کافی نہیں بلکہ دوران مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

شوہر اور بیٹیوں پر تشدد کے مقدمے میں نامزد خاتون کی ضمانت منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوہر اور بیٹیوں پر تشدد کے مقدمے میں نامزد خاتون کی ضمانت منظور کر لی۔اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے 8 صفحات کا فیصلہ جاری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

اپیل کنندہ کی وفات کے بعد قانونی ورثاء موجود ہوں تو اپیل خارج نہیں ہوگی’ سپریم کورٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ اپیل کنندہ کی وفات کے باوجود اگر اس کے قانونی ورثا موجود ہوں تو اپیل محض اس بنیاد پر خارج نہیں کی جا سکتی، کیونکہ زیر سماعت مقدمے سے حاصل ہونے والے مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

اب 20 نہیں 40 لاکھ لوگ لیکر اسلام آباد جائیں گے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

ہنگو(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 27 تاریخ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، اب 20 نہیں 40 لاکھ لوگ لیکر جائیں گے۔ہنگو میں اسٹریٹ موومنٹ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سہیل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

عمران خان کی ہسپتال منتقلی، سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر پاکستان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، 10مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے 10مختلف مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم قیصر کی درخواست ضمانت عدم پیروی پر خارج کردی۔جسٹس محمد امجد پرویز نے ملزم قیصر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایس ایس پی انویسٹی مزید پڑھیں

عدالت

انمول پنکی منشیات کیس، عدالت کا شریک ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)انسدادِ منشیات عدالت نے منشیات کے مقدمے میں نامزد ملزمہ انمول عرف پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیے جانے کے دوران شریک ملزمان کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے عدالت میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ڈاکٹر نگہت کی دوبارہ بطور پروفیسر تقرری کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر نگہت کی ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ بطور پروفیسر تقرری کے خلاف درخواست ابتدائی مرحلے پر ہی ناقابل سماعت قرار دیدی۔ جسٹس عدنان الکریم میمن نے ریمارکس دئیے کہ صوبائی کابینہ کا فیصلہ پالیسی نوعیت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ ،احساس کفالت پروگرام کے مستحقین سے رقم لینے کے دو ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید فرہاد علی شاہ کا اہم فیصلہ لیتے ہوئے احساس کفالت پروگرام میں مستحقین سے ایک ہزار روپے کمیشن لینے کے الزام میں دو ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا مزید پڑھیں