عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا حکومتی فیصلوں میں براہ راست عوامی شمولیت کیلئے نیا اقدام

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات میں حکومتی فیصلوں میں براہ راست عوامی شمولیت کے لیے نئی اتھارٹی قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے نئے مزید پڑھیں

عرب امارات

امارات دنیا کا سب سے بڑا امداد کرنے والا ملک قرار

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ نے متحدہ عرب امارات کو دنیا کا سب سے بڑا امداد کرنے والا ملک قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ عرب امارات دنیا بھر میں امداد فراہم کررہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی مزید پڑھیں

عرب امارات

متحدہ عرب امارات 2025 میں ڈیجیٹل مسابقت میں نویں نمبر پر آگیا

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات عالمی ڈیجیٹل مسابقتی رپورٹ 2025 کے تازہ ترین ایڈیشن میں درجہ بندی میں نویں نمبر پر آگیا ہے۔ وہ 2017 کے پہلے ایڈیشن میں اٹھارہویں نمبر پر تھا۔ یہ رینکنگ سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں مزید پڑھیں

عرب امارات

پاکستان اور امارات کے درمیان لاکھوں ڈالرز کا برآمدی معاہدہ طے

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان لاکھوں ڈالرز مالیت کا بیف ایکسپورٹ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ بیف کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو معاہدے کی تفصیلات سے باضاطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے جاری مزید پڑھیں

عرب امارات

پاکستان اور یو اے ای کا منشیات کے خلاف مشترکہ کارروائیوں پر اتفاق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے منشیات کے خلاف مشترکہ کارروائیوں پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کی نیشنل اینٹی نارکوٹکس اتھارٹی کے چیئرمین شیخ زید بن حماد بن حمدان مزید پڑھیں

عرب امارات

سہ فریقی سیریز کے لیے یو اے ای کا اسکواڈ کا اعلان

دبئی (نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات یو اے ای نے سہ فریقی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز 2025 میں متحدہ عرب امارات کی ٹیم کی قیادت تجربہ کار اوپننگ مزید پڑھیں

عرب امارات

امارات کے شیخ طحنون کا دور سعودی عرب، محمد بن سلمان نے خیرمقدم کیا

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی )متحدہ عرب امارات کے مشیر برائے قومی سلامتی شیخ طحنون بن زاید سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے لیے سعودی عرب کے دورے پر پہنچے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ابوظہبی کے نائب حکمران شیخ مزید پڑھیں

عرب امارات

یو اے اِی اور امریکا کے درمیان آرٹیفیشل انٹلیجنس شراکت داری کا آغاز

ابوظبی (نمائندہ خصوصی )ابوظبی میں متحدہ عرب امارات اور امریکا نے 5 گیگاواٹ صلاحیت کے آرٹیفیشل انٹلیجنس کیمپس کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ یہ منصوبہ امریکا،امارات آرٹیفیشل انٹلیجنس ایکسیلیریشن پارٹنرشپ کے تحت قائم کیا گیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں

نیاز ترمذی

پاکستانی سفیر فیصل ترمذی کا یو اے ای کے تحقیقی ادارے ٹرینڈز ریسرچ اینڈ ایڈوائزری کا دورہ

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ” ٹرینڈز ریسرچ اینڈ ایڈوائزری ” کا دورہ کیا جو متحدہ عرب امارات میں قائم ایک آزاد تحقیقی ادارہ ہے اور علاقائی و عالمی ترقی کے جغرافیائی مزید پڑھیں