لاہور (نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور ہائیکورٹ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے سال 27-2026 میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام عہدیداروں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں مزید پڑھیں

