اسعد الشیبانی

امریکی وزیر خارجہ کی شامی ہم منصب کو شام کی وحدت کی حمایت یقین دہانی

میونخ(نمائندہ خصوصی)شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی کے میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے 62 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے آمد کے بعد انہوں نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شام کی وحدت، خودمختاری اور علاقائی مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کیخلاف مکمل طور پر تیار ہیں،فیلڈ مارشل

راولپنڈی/بہاولپور(نمائندہ خصوصی) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلیے ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں،مستقبل میں ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

اسحق ڈار

نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی بھارتی جارحیت کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی کی ہے۔ منگل اور مزید پڑھیں

چین کی شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں کی مذمت 

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے  ناظم الامور گینگ شوانگ نے شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں  گذشتہ ہفتے شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں کی مذمت  کرتے ہوئے  اسرائیل پر زور مزید پڑھیں

چینی افواج

چینی افواج کی جانب سے “تائیوان کی علیحدگی ” کے خواب کو کچلنے کے لئے سخت اقدامات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)یکم اپریل سے چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ایسٹرن تھیٹر نے بری، بحری اور فضائی افواج ، راکٹ فورس اور دیگر افواج کو منظم کرکے، تائیوان جزیرے کے ارد گرد جنگی جہازوں اور طیاروں کو متعدد سمتوں سے مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ، عسکری قیادت کا مسلح افواج کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آپریشن ‘سوئفٹ ریٹارٹ’ کو 6 سال مکمل ہونے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 27 فروری 2019 کے آپریشن مزید پڑھیں

محمد ادریس دیبی اٹنو

چین چاڈ کو اپنی قومی صورتحال کے مطابق ترقی کے راستے پر چلنے کو سراہتا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی) چاڈ کے صدر محمد ادریس دیبی اٹنو نے چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ جمعرات کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین چاڈ کو خود مختاری پر گامزن رہتے ہوئے اپنی قومی صورتحال کے مطابق مزید پڑھیں

جنرل جاسم البدیوی

شام کی سیاسی، اقتصادی اور انسانی بنیادوں پر مدد کریں گے،جی سی سی

دمشق(نمائندہ خصوصی)خلیج تعاون کونسل کے سکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک شام کے معاملے کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے موجودہ مرحلے میں شام کی حمایت کی اہمیت پر زور مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

شام سے متعلق پاکستان کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ شام سے متعلق پاکستان کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،شام میں بدلتی ہوئی صورتحال کا بہ غور جائزہ لے رہے ہیں اور پاکستان نے ہمیشہ شام کی علاقائی سالمیت مزید پڑھیں