عمران اسماعیل

بانی پی ٹی آئی کہتے رہے ہیں کہ وہ بشری بی بی کو مرشد مانتے ہیں،عمران اسماعیل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ذاتی زندگی کے ساتھ بانی پی ٹی آئی کے سیاسی فیصلوں میں بھی بشری بی بی کا اثرو رسوخ رہا۔خصوصی گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں کسی مائنس فارمولے کے مشن پر نہیں،عمران اسماعیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حال ہی میں کچھ لوگ ہماری سیاسی کوششوں کو مائنس فارمولے کے طور پر پیش کر رہے ہیں، جیسے یہ عمران خان کو کمزور کرنے یا پھر پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، بانی پی ٹی آئی اور دیگر بری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں ریلیف مل گیا، سول جج شہزاد خان نے درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے بانی پی مزید پڑھیں

شیرافضل مروت

کچھ لوگ پارٹی میں پرویز خٹک ،فواد چودھری ،عون چودھری اور عمران اسماعیل کو واپس لانا چاہتے ہیں،شیرافضل مروت

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی رہنماءشیرافضل مروت کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ایک بار پھر ملاقات نہ سکی ، جس پر وہ پھٹ پڑے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رہنما تحریک مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

پی ٹی آئی برے حالات سے گزر رہی ہے، اسے چھوڑنے پر پچھتاوا ہے، عمران اسمعیل

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ عمران اسمعیل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ان دنوں برے وقت اور حالات سے گزر رہی ہے اور مجھے اسے چھوڑنے پر پچھتاوا ہے، عمران خان سے تعلق برقرار ہے اور ان سے مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

شاہ محمود قریشی اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے جس پر ساتھ دینے سے معذرت کی، عمران اسماعیل کا انکشاف

کراچی(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بیان پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شاہ محمودقریشی اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے جس پر ساتھ دینے سے معذرت مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

نگراں وزیراعظم مکمل با اختیار، سیٹ اپ طویل ہو سکتا ہے،عمران اسماعیل

کراچی(گلف آن لائن)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نگراں سیٹ طویل عرصے تک جاری رہنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے اور کہا ہے نگراں وزیراعظم مکمل با اختیار ہوگا۔ تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ جیل

کراچی میں گرفتار عمران اسماعیل کو ڈسٹرکٹ جیل شکار پور بھیجنے کا فیصلہ

کراچی (گلف آن لائن)صوبائی دارالحکومت کراچی میں گرفتار سابق گورنر سندھ اور تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو ڈسٹرکٹ جیل شکار پور بھیجا جائے گا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق عمران اسماعیل کو 30 دن تحویل میں رکھا جائیگا۔محکمہ مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

عمران خان پر حملہ ،میرے کپڑوں میں 2 گولیوں کے نشان تھے باقی دھاتی ٹکڑوں کے تھے ،عمران اسماعیل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کے دوران میں محفوظ رہا ہوں، میرے کپڑوں میں سوراخ تھے 2 گولیوں کے تھے اور باقی دھاتی ٹکڑوں کے تھے۔ایک مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

حملہ ہونے پر ایف آئی آر تو درج کرنی پڑے گی، عمران اسماعیل

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس کی ایف آئی آردرج کروانا ان کا حق ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عمران اسماعیل نے مزید پڑھیں