حافظ نعیم الرحمن

پی ٹی آئی کے مطالبات جائز، گورنر راج گلے پڑ جائے گا، حافظ نعیم

کراچی (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات جائز ہیں، گورنر راج گلے پڑ جائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

وزیر اعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب پاکستان کے موقف کی بھرپور ترجمانی ہے’ شہزاد اشرف بھٹی

لاہور( نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی رہنما شہزاد اشرف بھٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کے اقوام متحدہ میں خطاب اور عالمی رہنمائوں سے ملاقاتوں پر مثبت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے عالمی فورم مزید پڑھیں

حنیف عباسی

خدمت کا جذبہ جاری رہے گا، ہم جھکنے، بھاگنے اور بکنے والے نہیں، حنیف عباسی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ خدمت کا جذبہ جاری رہے گا، ہم جھکنے، بھاگنے اور بکنے والے نہیں. راولپنڈی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام کی مشکلات بڑھا رہا ہے، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور (نمائندہ خصوصی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام کی زندگی میں مشکلات پیدا کررہا ہے، وفاقی حکومت کو پٹرولیم لیوی کم کرنی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم مزید پڑھیں

سیف الملوک کھوکھر

مقدس مقامات کیخلاف جارحیت ناقابل قبول ہے’ سیف الملوک کھوکھر

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر نے مکہ مکرمہ کی طرف حوثی گروپ کے ڈرون بھیجنے کے واقعہ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس مقامات کی طرف کسی بھی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

صوبوں پر نفرت کی آبیاری پاکستان سے بے وفائی کے مترادف ہے، عشرت العباد

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں صوبوں اور انتظامی یونٹس کو جواز بنا کر نفرت کی آبیاری پاکستان سے بے وفائی کے مترادف ہے، نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے قیام کا مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

وفاقی وزیر احسن اقبال کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، مذاکرات کے لیے ایک روز کی مہلت مانگ لی

لاہور( نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ٹیلی فون رابطہ کرکے حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پٹرولیم لیوی پر مذاکرات کے تیسرے دور کے لیے مزید ایک روز کی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

ہر طرف پھیلی محرومیاں انگریزدور سے علاقے کی نمائندگی کرنیوالوںسے چیخ چیخ کر سوال کر رہی ہیں’ ہمایوں اختر

فیصل آباد/تاندلیانوالہ(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی اور سیاسی استحکام کے لیے مثبت اور تعمیری سوچ کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، مسائل کے حل کیلئے قومی سطح پر ڈائیلاگ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

ابتدائی طبی امداد کسی بھی ہنگامی صورتحال میں قیمتی جان بچانے کا پہلا ذریعہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ابتدائی طبی امداد کسی بھی ہنگامی صورتحال میں قیمتی جان بچانے کا پہلا ذریعہ ہے، حادثے یا اچانک طبی ہنگامی صورتحال میں بروقت ابتدائی طبی امداد زندگی اور موت مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

صوبوں کے قیام کیلئے متنازع قانون سازی نہیں ہونی چاہیے، بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ صوبوں کے قیام کیلئے متنازع قانون سازی نہیں ہونی چاہیے، جلد بازی میں صوبوں کے قیام کا فیصلہ وفاق کی یکجہتی کے خلاف مزید پڑھیں