چینی وزارت قومی سلامتی

چین کے انسداد جاسوسی قانون میں ترامیم  مناسب ہیں، چینی وزارت قومی سلامتی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت قومی سلامتی نے  کہا ہے کہ “عوامی جمہوریہ چین کے انسداد جاسوسی قانون” کے نئے ورژن کی اپریل 2023 میں منظوری اور اطلاق کے بعد سے عالمی برادری کی طرف سے وسیع پیمانے پر احترام مزید پڑھیں

چینی کو سٹ گارڈ

چین  کا  سمندری حقوق و مفادات کے بھرپور تحفظ کا عزم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یوئی نے بتایا کہ چار فلپائنی افراد غیر قانونی طور پر  چین کے ہوانگ یئن جزیرے میں داخل ہوئے۔ چائنا کوسٹ گارڈ نے انتباہ جاری کیا اور قانون کے مطابق انہیں بھگا مزید پڑھیں

پوپ فرانسس

پوپ فرانسس کا سروگیسی کو غیر قانونی قرار دینے پر زور

ویٹی کن سٹی(گلف آن لائن)عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے دنیا بھر میں سروگیسی کو غیر قانونی قرار دینے پر زور دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے ویٹیکن میں سفارت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خرم دستگیر

نواز شریف بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کریں گے، خرم دستگیر

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نواز شریف بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ نون نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کی مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

کشمیری عوام تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے منتظر ہیں،سلامتی کونسل اپنے وعدے پورے کرے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے منتظر ہیں، اقوام متحدہ کی سلامتی مزید پڑھیں

مودی سرکار

مودی کے ہندوستان میں انسانی اسمگلنگ عروج پرپہنچ گئی

نئی دہلی (گلف آن لائن)مودی کے ہندوستان میں انسانی اسمگلنگ عروج پر پہنچ چکی ہے اور بھارت میں اس وقت تقریباً تین ہزار غیر قانونی ایجنسیاں ہیں۔ بھارتی جریدے نے مودی کے ہندوستان میں انسانی اسمگلنگ عروج پر ہونے کی مزید پڑھیں

سینیٹر علی ظفر

انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کا حکم غیر آئینی تھا، سینیٹر علی ظفر

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کا حکم غیر آئینی اور غیر قانونی تھا اس لئے اس کو چیلنج کیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

شیریں مزاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے مزید پڑھیں