رمیز راجا

جب بھی کوئی غیر ملکی ٹیم پاکستان آتی ہے تو پی سی بی 20 لاکھ ڈالرز سکیورٹی کی مد میں خرچ کرتا ہے ‘ رمیز راجا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ جب بھی کوئی غیر ملکی ٹیم پاکستان آتی ہے تو پی سی بی 20 لاکھ ڈالرز (لگ بھگ 45 کروڑروپے )ضلعی انتظامیہ، پولیس اور سکیورٹی پر مامور افراد مزید پڑھیں