امیر مقام

امیر مقام کی دیر بالا میں مسلم لیگ (ن)کے ضلعی صدر محمد نثار خان وردگ کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر،گلگت بلتستان،سیفران انجینئر امیر مقام نے دیر بالا میں مسلم لیگ (ن)کے ضلعی صدر محمد نثار خان وردگ کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعرات کواپنے بیان مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

ملکی ترقی اور خوشحالی پی ٹی آئی کو ہضم نہیں ہو رہی،عطا تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی اور خوشحالی پاکستان تحریک انصاف کو ہضم نہیں ہو رہی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

سی سی ڈی

سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

چکوال (نمائندہ خصوصی) سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی 9 سال کی ہانیہ عدیل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ہانیہ عدیل کی موت متعدد گولیاں لگنے کی وجہ سے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا وائٹ ہائوس میں فائرنگ کے واقعہ پر صدر ٹرمپ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وائٹ ہائوس میں فائرنگ کے واقعہ پر گہرے صدمے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کوئٹہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر محکمہ انسداد دہشت گردی بلوچستان کو خراج تحسین

لندن(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوئٹہ میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر محکمہ انسداد دہشت گردی بلوچستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نمایاں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر آصف علی زرداری کا سڈنی میں ساحل پر فائرنگ کے واقعہ پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈی بیچ(ساحل) کے مقام پر پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی جلد مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کی پاکستان اور افغانستان سے اختلافات کو مشاورت سے حل کرنے کی اپیل ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی علاقے میں فائرنگ کے تبادلے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان اور افغانستان مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

امریکا میں فائرنگ، تاجکستان میں ڈرون حملے کی ذمہ دار افغان حکومت ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا میں فائرنگ کا واقعہ دہشت گردی کی عالمی سطح پر واپسی کو ظاہر کرتا ہے، تاجکستان میں تین چینی باشندوں کی ہلاکت کی ذمہ داری افغانستان پر عائد ہوتی مزید پڑھیں

شیری رحمان

بھارت خطے میں بدامنی پھیلانے کیلئے افغان سرزمین استعمال کررہا ہے،شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں بدامنی پھیلانے کے لیے افغان سرزمین کو استعمال کر رہا ہے، بھارتی پشت پناہی سے خارجیوں کی فائرنگ کا عالمی برادری مزید پڑھیں

مہوش حیات

مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے آرہی ہیں کہ برطانیہ میں پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی ریپر یو یو ہنی سنگھ ایک مزید پڑھیں