بنجمن نیتن یاہو

مصر کیساتھ سرحد پر واقعہ عارضی، مشترکہ تعاون متاثر نہیں ہوگا،اسرائیل

تل ابیب(گلف آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ مصر کے ساتھ سرحد پر سکیورٹی کا واقعہ ایک عارضی واقعہ ہے اور اس سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون متاثر نہیں ہو گا۔ اسرائیلی ٹی وی مزید پڑھیں

حمدان دقلو

سوڈان،البرہان نے حمدان دقلو کو خود مختار کونسل کے نائب صدر کے عہدہ سے ہٹا دیا

خرطوم (گلف آن لائن)سوڈان میں سریع الحرکت فورسز کے کمانڈر محمد حمدان دقلو حمیدتی کو خود مختار کونسل کے نائب سربراہ کے عہدے سے فارغ کرنے کے لیے ایک آئینی حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ سوڈانی فوج کے کمانڈر مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکی صدر کا سکولوں میں ہونیوالے فائرنگ کے واقعات پر اظہار افسوس

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکا میں سکولوں کے اندر ہونے والے فائرنگ کے واقعات پر صدر جوبائیڈن نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں اساتذہ کے اعزاز میں ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

فائرنگ

امریکا: بینک میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک، 6 زخمی

کینٹکی(گلف آن لائن ) امریکا کے ایک بینک میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوچکے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق واقعہ امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لوئس ول میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(گلف آن لائن)شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2دہشتگرد انجام کو پہنچ گئے،جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان مزید پڑھیں

عمران خان

دائیں یا بائیں۔۔۔۔ عمران خان کی زخمی ٹانگ ایک بار پھر موضوع بحث بن گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گولیوں اور لوہے کے ٹکڑے لگنے سے زخمی ٹانگ ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گئی اور اس بار بحث کا موضوع دائیں یا بائیں ہے۔لانگ مارچ کے دوران وزیر مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

چمن میں شہری آبادی پر افغان بارڈر فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا واقعہ، صدر مملکت کی مذمت

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چمن میں شہری آبادی پر افغان بارڈر فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی،اپنے مذمتی بیان میں صدر مملکت نے مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام مزید پڑھیں

شہباز گل

عمران خان کے زخمی ہونے کے باوجود مارچ ہر صورت جاری رہے گا، شہباز گل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں عمران خان کے زخمی ہونے کے باوجود مارچ ہر صورت جاری رہے گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں