اسٹیو اسمتھ

ٹی 20 فارمیٹ کی بدولت کھیلوں کے عالمی مقابلوں میں شریک ہونے کی امید رکھتے ہیں

کراچی(نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ نے 2028 اولمپکس میں شرکت کو ہدف بنا لیا، وہ ٹی 20 فارمیٹ کی بدولت کھیلوں کے عالمی مقابلوں میں شریک ہونے کی امید رکھتے ہیں۔اسٹیو اسمتھ نے حال ہی میں بگ بیش میں مزید پڑھیں

بابر اعظم

میچ ہارنے کے باوجود بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیے

برسبین (نمائندہ خصوصی)پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں تو شکست ہوئی لیکن اس میچ میں قومی کرکٹر بابر اعظم نے پاکستان کیلئے مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز مزید پڑھیں

جیسن گلیسپی

جیسن گلیسپی کی پاکستان ٹیم کی وائٹ بال فارمیٹ میں کوچنگ کیلئے عدم دلچسپی

سڈنی (نمائندہ خصوصی)جیسن گلیسپی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال فارمیٹ میں کوچنگ سنبھالنے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی۔انہوں نے آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو کے دوران کوچنگ کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ بال فارمیٹ میں مزید پڑھیں

اّئی سی سی

اّئی سی سی کی نئی رینکنگ، ون ڈے میں بابر اعظم، ٹی20 میں ٹریوس ہیڈ پہلے نمبر پر

لندن (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 اور ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں وہ ایک مزید پڑھیں

شان مسعود

شکست پر بہت مایوسی ہوئی، فٹنس کا معیار بہتر کرنے کی ضرورت ہے، شان مسعود

راولپنڈی (نمائندہ‌ خصوصی)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہوم سیریز میں شکست پر بہت مایوسی ہوئی، ہم نے دو بہترین مواقع ضائع کردیے اور خاص طور پر ٹیسٹ کرکٹ میں ہمیں اپنی مینٹل اور فزیکل مزید پڑھیں

حسن علی

حسن علی نے اہلیہ و بیٹیوں کے ہمراہ خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی نے اہلیہ اور بیٹیوں کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔حسن علی نے خوشگوار موڈ میں فیملی تصویریں شیئر کر کے اپنے مداحوں کو ٹریٹ دی ہے۔پاکستان کے لیے سب ہی فارمیٹ مزید پڑھیں

انجیلو میتھیوز

سری لنکن آل راﺅنڈر انجیلو میتھیوز کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

کولمبو(نمائندہ خصوصی)سری لنکا کے آل راﺅنڈر انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق انجیلو میتھیوز ریٹائرمنٹ کے بعد آسٹریلیا کے شہر میلبرن شفٹ ہو جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

saud-shakeel

سعود شکیل ٹیسٹ کی بیٹنگ فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کے لیے پرعزم

لاہور(گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ میرے لیے یہ بہترین موقع ہے کہ میں اپنی موجودہ بیٹنگ فارم کو کام میں لاؤں،مجھ میں خود اعتمادی بڑھی ہے جو ون ڈے میں میرے کام مزید پڑھیں