ڈی جی آئی ایس پی آر

مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے واضح کیا ہے کہ مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں،پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کی حملہ ناکام بنانے پر بنوں پولیس کی ستائش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) بنوں کے علاقے ٹاون شپ حیات روڈ پر پولیس موبائل پر فائرنگ کا واقعہ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے حملہ ناکام بنانے پر بنوں پولیس کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے فائرنگ کا بروقت جواب مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینا یا نہ دینا انتظامیہ کا فیصلہ ہے، اعظم نذیر تارڑ

حافظ آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینا یا نہ دینا انتظامیہ کا فیصلہ ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

اتحاد کی قوت سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کریں گے ،وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اتحاد کی قوت سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کریں گے ،شہدا کی قربانیاں ضائع نہیں جانے دیں گے،کے پی کے پولیس دہشت گردی کے مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

شیر افضل مروت کا پارٹی رہنماؤں کو سامنے آکر احتجاج کی قیادت پر روز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صرف ٹوئٹر پر نہیں بلکہ اتوار کو ہونے والے احتجاج میں فرنٹ لائن سے آ کر قیادت کریں۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

شیری رحمن

ماحولیاتی تبدیلی اہداف بے معنی ہونگے اگر بند دروازوں میں بنائے جائیں گے،شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ ماحولیاتی تبدیلی اہداف بے معنی ہونگے اگر بند دروازوں میں بنائے جائیں گے،ہمارا سیارہ جل رہا ہے ، ہمیں ابھی اقدامات لینے کی ضرورت ہے، مزید پڑھیں