کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)کوئٹہ میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت کم ہوگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں30 روپے جبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت میں40 روپے کمی ہوئی ہے۔مارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ مرغی کا مزید پڑھیں
کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)کوئٹہ میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت کم ہوگئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں30 روپے جبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت میں40 روپے کمی ہوئی ہے۔مارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ مرغی کا مزید پڑھیں
خالق نگر(نمائندہ خصوصی) پتنگ بازی ناقابل ضمانت جرم تین سے سات سال تک قید پانچ لاکھ سے 50لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے اس حوالہ سے والدین کو چاہیے بچوں پر خاص نظر رکھیں،ان خیالات کا اظہارایس مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی )ملک میں کرشنگ سیزن جاری ہو نے کے باوجود چینی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ،گزشتہ ایک ماہ میں چینی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مزید پڑھیں
لاہور( نمائندہخصوصی)پیداوار بڑھنے اور سپلائی تیز ہونے سے شدید سردی اور طلب کے باوجود مچھلی کی قیمتوںکمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ تاہم مچھلی فرائی کر کے فروخت کرنے والوں نے قیمتوں میں کسی طرح کی کمی نہیں کی ۔ مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہخصوصی)ملک میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 10 فیصد سے زائد کمی ہوگئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن(اے پی سی ایم اے)کے اعدادوشمار کے مطابق سیمنٹ کی قومی برآمدات میں رواں مزید پڑھیں
کراچی، پشاور (نمائندہخصوصی)ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پشاور میں برائلر مرغی کی قیمت میں مزید 25 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، فی کلو زندہ مرغی کی قیمت 485 سے بڑھ کر مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہخصوصی)پاکستان کی معروف اداکارہ میرب علی کا کہنا ہے کہ یک طرفہ محبت پر یقین نہیں رکھتی، ایسی محبت کرنی ہی نہیں چاہیے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ میرب علی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام مزید پڑھیں
مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 4 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔ انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ملک مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے ایک یومیہ پریس کانفرنس میں تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ تائیوان میں کوئی “وزارت دفاع” نہیں ہے۔ امریکہ اور مزید پڑھیں
مکوآنہ (نمائندہ خصوصی )پاکستان میں کار کی فروخت میں 51 فیصد اور بائیکس کی فروخت میں26 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔کار مینوفیکچررز کے مطابق جولائی تا نومبر کے دورانیے میں کار کی فروخت 50 ہزار یونٹس سے تجاوز کرگئی۔کار مینوفیکچررز کے مزید پڑھیں