کھانسی

فضائی آلودگی و خشک سردی کے باعث کھانسی کے مریض بڑھ گئے

مکوآنہ (گلف آن لائن)فضائی آلودگی اور خشک سردی سے شہری شدید متاثر ہونے لگے، ہسپتالوں میں خشک کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا۔ خشک سردی اور فضائی آلودگی کی وجہ سے بچے نمونیہ، چیسٹ انفیکشن مزید پڑھیں

فضائی آلودگی

لاہور میں فضائی آلودگی کا راج تاحال برقرار ، شہر کی فضا مضر صحت

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور میں فضائی آلودگی کا راج تاحال برقرار ، شہر کی فضا مضر صحت ۔ صوبائی دارالحکومت لاہور آلودگی کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 226 ریکارڈ کی مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے

4 روز کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے، سموگ کی بھی دوبارہ انٹری

لاہور (ایجوکیشن ڈیسک) سموگ کے باعث پنجاب کے 8 اضلاع میں بند تعلیمی ادارے 4 روز کی چھٹیوں کے بعد کھل گئے۔ سکول کھلتے ہی لاہور شہر میں سموگ نے پھر سے ڈیرے جمانا شروع کر دیئے ہیں، آلودگی کے مزید پڑھیں

فضائی آلودگی

لاہور ایک بار پھر فضائی آلودگی کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور فضائی آلودگی کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہے، شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 445 ریکارڈ کیا گیا۔ فضائی آلودگی روگ بن گئی، باغوں کے شہر میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک مزید پڑھیں

فضائی آلودگی

فضائی آلودگی سوتے خلیوں کو فعال کرکے کینسر کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

کراچی(گلف آن لائن)ایک تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا ہے کہ فضائی آلودگی انسانی پھیپھڑوں میں موجود غیر فعال خلیوں کو فعال کر کے پھیپھڑوں کے کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔تحقیق کے مطابق کاروں اور بسوں سے نکلنے مزید پڑھیں

پرنسپل جنرل ہسپتال

فضائی آلودگی سے ماں کے بطن میں پرورش پانے والا بچہ آکسیجن کی کمی کا شکار ہو سکتاہے،خصوصی احتیاط کی ضرورت ہے ‘پرنسپل جنرل ہسپتال

لاہور(گلف آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و معروف گائناکالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا کہ سموگ سے انسانی صحت کو شدید خطرات لاحق ہیں اور بالخصوص حاملہ خواتین اور ان کے بطن میں پرورش پانے والا مزید پڑھیں