نعمان اعجاز

سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز

لاہور (گلف آن لائن) پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ اگر مجھے سینسر بورڈ کا چارج ملا تو میں تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا۔ حال ہی میں اداکار نعمان اعجاز مزید پڑھیں

شبیر جان

آج ہر چیز کمرشل ہو چکی ہے لیکن اس کے ساتھ مسائل کو بھی اجاگر کرنا ہوگا ‘ شبیر جان

لاہور(گلف آن لائن)سینئر اداکار شبیر جان نے کہا ہے کہ آج ہر چیز کمرشل ہو چکی ہے لیکن ہمیں اس کے ساتھ اپنے اردگرد کے مسائل کو بھی اجاگر کرنا ہوگا ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

کرینہ کپور

کرینہ کپور ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں

ممبئی(گلف آن لائن) بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر بنانے والی معروف اداکارہ کرینہ کپور سے متعلق یہ خبر زیرِ گردش ہیں کہ وہ بہت جلد ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور مزید پڑھیں

شان

معیار ی ،بامقصد فلموں کی تخلیق کے ذریعے ہی فلمی انڈسٹری کے بحران پرقابو پا یا جا سکتا ہے ‘ شان

لاہور( گلف آن لائن)نامور اداکار و ہدایتکار شان نے کہا ہے کہ معیار ی اور بامقصد فلموں کی تخلیق کے ذریعے ہی فلمی انڈسٹری کے بحران پرقابو پا یا جا سکتا ہے ، اس کے لئے ضروری ہے کہ نت مزید پڑھیں

اداکارہ ریشم

فنکار کبھی ریٹائر نہیں ہوتا ،جب تک زندگی ہے شوبز سے وابستہ رہوں گی ‘ ریشم

لاہور(گلف آن لائن) نامور اداکارہ ریشم ر نے کہا ہے کہ فنکار کبھی ریٹائر نہیں ہوتا اور جب تک زندگی ہے شوبز سے وابستہ رہوں گی ، اردو،پنجابی فلموں کے فروغ کیلئے کارپوریٹ سیکٹر کو بھی سرمایہ کاری کرنی چاہیے مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

میری دعائیں، میری تعریفیں اور میری محبتیں ابھیشک تمہارے لیے ہیں، امیتابھ بچن

ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے اداکار ابھیشک بچن کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم گھومر کو حالیہ ایوارڈ شو میں تین ایوارڈ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ مزید پڑھیں

لیلیٰ

سمجھ نہیں آتی مصروفیت کے اس دور میں بھی لوگ برائیاں کرنے کیلئے کیسے وقت نکال لیتے ہیں، لیلیٰ

لاہور( گلف آن لائن) اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ دوسروں میں خامیاں نکالنے اور ان کی برائیاں کرنے کے بجائے میں اپنا احتساب کرتی ہوں، دوسروں کی عزت کرتی ہوں اور ان سے بھی اسی کی توقع رکھتی ہوں مزید پڑھیں

ریما خان

مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش کئی بار ہوئی ہے،ریماخان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان نے بالی ووڈ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی ۔ریما خان نے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے ایک خاتون نے سوال کیاکہ مزید پڑھیں