میٹھے مشروبات

نقصان دہ میٹھے مشروبات پر ٹیکسز میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے،ماہرین صحت

مری(گلف آن لائن)ماہرین صحت نے پاکستان میں خوراک سے جڑے غیرمتعدی امراض خطرناک حدتک بڑھنے پراپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے موثرپالیسی اپنانے اور اس پر فی الفور عمل درآمد کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

محمد صادق سنجرانی

قائمقام صدر، محمد صادق سنجرانی نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی

اسلام آباد(گلف آن لائن)قائمقام صدر، محمد صادق سنجرانی نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی ،قائمقام صدر نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ۔اس سے قبل صبح چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایوانِ صدر اسلام مزید پڑھیں

بجٹ

آئی ایم ایف کے پانچ بڑے مطالبات تسلیم، ماہانہ دو لاکھ تنخواہ پر 2.5 فیصد ٹیکس کی سفارش

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی شرائط کے مطابق پانچ بڑے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے آئندہ مالی سال2023-24 کے بجٹ کے نظرثانی شدہ تخمینہ جات کو حتمی شکل دیدی ہے۔ ترمیمی فنانس بل کے مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا

پی ٹی آئی سینیٹر کی مخالفت ، سپلیمنٹری فنانس بل 2023 سینیٹ قائمہ کمیٹی سے منظور

اسلام آباد (گلف آن لائن)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر کی مخالفت کے باوجود سپلیمنٹری فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی۔سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس مزید پڑھیں

چوہدری فواد حسین

فنانس بل اسمبلی میں پیش کر دیا ہے، امید ہے 15 سے 20 جنوری تک یہ بل منظور ہو جائیگا، چوہدری فواد حسین

کراچی (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ فنانس بل اسمبلی میں پیش کر دیا ہے، امید ہے 15 سے 20 جنوری تک یہ بل منظور ہو جائیگا،جب اسحاق ڈار وزیر خزانہ تھے تو اس وقت مزید پڑھیں

شوکت ترین

منی بجٹ تیاری مکمل ، منی بجٹ کے ذریعے350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لی جائیگی

اسلام آباد (گلف آن لائن)حکومت نے منی بجٹ تیاری مکمل کرلی، منی بجٹ کے ذریعے350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لی جائے گی۔ترجمان مشیر خزانہ کے مطابق 12 جنوری کو آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں چھٹا مزید پڑھیں