سرفراز بگٹی

پاکستان تاقیامت رہے گا، کسی کا باپ نہیں توڑ سکتا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واضح پیغام دیا ہے کہ پاکستان تاقیامت ہے اور رہے گا، کسی کا باپ پاکستان کو نہیں توڑسکتا۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جشن آزادی کے حوالے سے پولو گراؤنڈ میں مزید پڑھیں

فورسز

فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں مزید پڑھیں

محمد حنیف عباسی

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا میر علی میں خوارجیوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے میر علی میں خوارجیوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

دہشتگردوں کیخلاف سخت آپریشن کی ضرورت ، ریاست کی رٹ چیلنج نہیں ہونے دیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف سخت آپریشن کی ضرورت ہے، ریاست کی رٹ چیلنج نہیں ہونے دیں گے،لاپتا افراد سے متعلق ماہ رنگ بلوچ پروپیگنڈا کررہی ہیں، ہم ریاست کے اندر مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا بلوچستان میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن وقار احمد اور جوانوں کو خراج عقیدت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے بلوچستان میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن وقار احمد اور جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء نے وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کی کرک میں ایف سی کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

پشاور (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کرک میں ایف سی کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔ اپنے بیان میں گورنر مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

صوبے میں دہشتگردی نہ پولیس اور نہ ہی لیویز روک سکتی ہے’ وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (نمائندہ‌خصوصی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ جہاں ضرورت ہو لیویز علاقے کو پولیس علاقے میں تبدیل کریں۔ سرفراز بگٹی نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا ایک سوچ ہے کہ صوبے میں ایک ہی فورس مزید پڑھیں

بائیڈن

بائیڈن کا غزہ میں ایک امریکی سمیت چھ قیدیوں کی لاشوں کی بازیابی کا دعوی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )امریکی صدر جو بائیڈن نے ہفتے کی رات اعلان کیا ہے کہ گذشتہ برس سات اکتوبر کو اسرائیلی سرزمین پر حماس کے حملے کے دوران اغوا کیے گئے چھ قیدیوں کی لاشیں غزہ کی پٹی سے ملی مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چینی صدر کا دونگ تنگ جھیل کے بند میں شگاف پڑنے کے بعد ہر ممکن امدادی سرگرمیوں پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صوبہ حونان کی دونگ تنگ جھیل کے بند میں شگاف پڑنے سے علاقے میں سیلاب آ گیا ، تاہم تمام مقامی متاثرہ افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ہفتہ کے روز اس خطرناک صورتحال کے مزید پڑھیں

غزہ

غزہ‘ زندگی جہنم بن چکی، اسرائیلی فوج کی شجاعیہ میں بمباری، 80 ہزار فلسطینی بے گھر

غزہ (نمائندہ خصوصی ) غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی فوج کی تازہ فضائی کارروائیوں میں تقریبا 80 ہزار مزید فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں، جب کہ گزشتہ روز رفح اورخان یونس میں اسرائیلی فورسز نے مزید 6 فلسطینیوں کو مزید پڑھیں