فیصل کریم کنڈی

اقبال کی فکر اور فلسفہ ہمارے لئے روشن چراغ کی مانند ہے،فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقبال کی فکر اور فلسفہ ہمارے لئے ایک روشن چراغ کی مانند ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

لوگ ٹیکس اس لیے نہیں دیتے کہ آپ ان کی کمائی سے اسلام آباد پر چڑھائی کریں، گورنر کے پی

پشاور (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ ٹیکس اس لیے نہیں دیتے کہ آپ ان کی کمائی سے اسلام آباد پر چڑھائی کریں۔میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

اپنی داڑھی کسی اور کے ہاتھ میں دیں گے تو اسی طرح روئیں گے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آپ اپنی داڑھی کسی اورکے ہاتھ میں دیں گے تواسی طرح روئیں گے، میراسوال پی ٹی آئی کے دوستوں سے ہے، جب بھی چین کے صدرآتے ہیں آپ ڈی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

تمام سیاسی جماعتیں جرگے میں گئیں تو مسئلہ حل ہوا، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے لیے اسپیکر نے جرگہ بلایا اور تمام سیاسی جماعتیں جرگے میں گئیں تو مسئلہ حل ہوا۔پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر کے پی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

علی امین کی واپسی گرفتاری کا کہنے والوں پر طمانچہ ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اسمبلی میں واپسی، ان کی گرفتاری کا الزام لگانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ وزیر اعلیٰ کی اچانک واپسی پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

پی ٹی آئی کے لیے اکیلا ہی کافی ہوں، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے بیانات ہوائی فائر ہیں صرف بیانات دینے سے کچھ نہیں ہونا پی ٹی آئی کے لیے تو اکیلا ہی کافی ہوں،پی ٹی آئی کے روپوش رہنما مزید پڑھیں

آصف علی زر داری

آصف علی زر داری سے فیصل کریم کنڈی کی ملاقات،صوبے کو درپیش مسائل ومشکلات پرتبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گزشتہ روز ملاقات کی۔ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں خیبرپختونخوا کے مجموعی معاملات سمیت صوبے کو درپیش مسائل ومشکلات پرتبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

علی امین گنڈاپور افغانستان کے کسی صوبے کے وزیرِ اعلی لگتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے پی نہیں بلکہ افغانستان کے کسی صوبے کے وزیرِ اعلی لگتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیرِ اعلی کے پی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

علی امین کو اعتماد کے ووٹ کا مشورہ برادرانہ دیا،فیصل کریم کنڈی

پشاور (نمائندہ خصوصی ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی حکومت نااہل اور نکمی ہے، وزیراعلی علی امین گنڈا پور کو برادرانہ طور پر اعتماد کے ووٹ کا مشورہ دیا تھا، ہمارے وزیراعلی کس مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

وزیر داخلہ سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات]امن عامہ اور کرم کے افسوسناک واقعات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی جس میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے وزارت داخلہ آمد پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات میں خیبر پختونخوا کی مجموعی مزید پڑھیں