سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا میجر عزیز بھٹی شہید (نشانِ حیدر) کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے وطن کے بہادر سپوت اور نشانِ حیدر کے حامل عظیم ہیرو میجر عزیز بھٹی شہیدکی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی کی بنوں میں پولیس چوکی فتح خیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بنوں میں پولیس چوکی فتح خیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر پولیس کو خراج تحسین کیا ہے۔ گورنر نے پولیس مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی))سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔آج ورکنگ باؤنڈری سجیت گڑھ کے دورے پر مزید پڑھیں

شہباز شریف

مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آگئی، آنیوالے دنوں میں مہنگائی مزید کم ہوگی،شہبازشریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آگئی ہے ، امید ہے آنے والے دنوں میں مہنگائی کا گراف مزید کم ہوگا،پی ٹی آئی کے دور میں نفرت کا کلچر مزید پڑھیں

عطاتارڑ

کشمیریوں کا خون مقدس ہے، کشمیر کے بہادر جوانوں، مائوں اور بہنوں کی لازوال قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے اطلاعات، نشریات ، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کا خون مقدس خون ہے، کشمیر کے بہادر جوانوں، مائوں مزید پڑھیں

مریم نواز

کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گے’ مریم نواز شریف

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گے۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیراعلی مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

مسئلہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مسئلہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں مزید پڑھیں

ساجد حسن

نئے سال میں ملکی ترقی کیلئے سائنس کی دنیا میںآگے بڑھنا ہوگا، ساجد حسن

لاہور (نمائندہ خصوصی) معروف اداکار ساجد حسن نے کہا کہ نئے سال میں ملکی ترقی کیلئے سائنس کی دنیا میں آگے بڑھنا ہوگا۔ معروف اداکار ساجد حسن نے اپنے مداحوں کو نئے سال کے پیغام میں کہا کہ بیرون ملک مزید پڑھیں

امیر مقام

کشمیری عوام کسی صورت اپنی کاز سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، امیر مقام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان وسیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کسی صورت میں بھی اپنی کاز سے پیچھے نہیں ہٹیں گے. 5 اگست کے ظالمانہ بھارتی اقدام سے کشمیریوں کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

مسلح افواج کی قربانیاں قوم کیلئے باعث فخر ہیں، بلاول بھٹو

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین وسابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی جرات اور قربانیاں قوم کیلئے فخر اور حوصلے کا باعث ہیں۔ یومِ دفاع کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں بلاول بھٹو مزید پڑھیں