شاہد خاقان عباسی

میرا اصولی فیصلہ ہے الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، شاہد خاقان عباسی

کراچی (نمائندہ خصوصی) سینئر سیاستدان اور سابق وزیر اعظم شاہد خان عباسی نے کہا ہے کہ میرا اصولی فیصلہ ہے الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا۔ کراچی میں نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم مزید پڑھیں

عمران خان

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان سمیت دیگر 28 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر 28 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کردی۔ وفاقی کابینہ کی ذیلی مزید پڑھیں

سلیمان شہباز

سلیمان شہباز اپنے خلاف مقدمات میں ضمانت کے لیے کل احتساب عدالت میں پیش ہوں گے

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز اپنے خلاف مقدمات میں ضمانت کے لیے کل جمعہ کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ۔ سلیمان شہباز اسپیشل سینٹرل کورٹ کے سامنے خود کو سرنڈر کریں گے۔ یاد رہے مزید پڑھیں

مریم نواز

نیب کا مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کے فیصلے کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس مزید پڑھیں

اسحٰق ڈار

نیب کا اسحٰق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ اسحق ڈار کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) نے عدالتی احکامات کی روشنی میں ان کے 50 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اکاؤنٹس، ان کی لاہور اور اسلام آباد کی منجمد مزید پڑھیں

نیب

نیب کی جانب سے مریم نواز کی بریت کو فوری چیلنج نہ کرنے کا امکان

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب)ایون فیلڈ ریفرنس میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز کی بریت کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو فوری چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔میڈیا کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

شہباز شریف ،حمزہ شہباز

نیب قانون میں ترمیم، سیاسی رہنماﺅں کو بڑا ریلیف مل گیا ، شہباز ، پرویز، حمزہ اور گیلانی کیخلاف کرپشن ریفرنسز واپس

اسلام آباد(گلف آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترمیم کے تحت نیب ریفرنسز کے ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا،نیب قوانین میں ترمیم کے بعد وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز، راجا پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مونس الٰہی

وفاقی وزیر مونس الٰہی کے خلاف اس وقت نیب میں کوئی انکوائری زیر التوا نہیں، نیب کی وضاحت

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب)نے وضاحت کی ہے کہ وفاقی وزیر مونس الٰہی کے خلاف اس وقت نیب میں کوئی انکوائری زیر التوا نہیں۔ اپنے بیان میں نیب نے کہاکہ وفاقی وزیر مونس الٰہی کے خلاف اس مزید پڑھیں