صدرِ مملکت

صدر مملکت اور وزیراعظم کا قومی کرکٹ ٹیم کی فتح پر اظہارِ مسرت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت اور وزیراعظم نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کی شاندار فتح پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں

عمر اکمل

عمر اکمل کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے دروازے کھل گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) کے دروازے کھل گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر عمر اکمل نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کی ویڈیو شیئر کردی۔ مزید پڑھیں

سلمان علی آغا

ان کنڈیشنز پر ایشیا یا ورلڈ کپ کی تیاری ممکن نہیں، کپتان سلمان آغا کی بنگلہ دیشی پچز پر تنقید

ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا بھی شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکا کی مشکل پچز’ پر بول پڑے اور کہا ہے کہ ان وکٹوں پر میگا ایونٹس کی تیاری ممکن نہیں ہے۔ صحافیوں کے سوالات کے جواب مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ؛ بابراعظم کی ”کور ڈرائیور”کے چرچے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی کور ڈرائیو کے چرچے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل میں بھی گونجنے لگے۔لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل میں مزید پڑھیں

محمد رضوان

ہماری نسلیں گولیوں کی تڑتڑاہٹ اور دھماکوں کی گونج میں بڑی ہوئی ہیں،محمد رضوان

لاہور(نمائندہ خصوصی) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اور کپتان محمد رضوان نے بھارتی جارحیت پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری کردہ بیان میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ “ہم مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

پاک بھارت مقابلہ’ گورنر سندھ کا قومی ٹیم کے جیتنے پر ایک کروڑ کا اعلان

لندن(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کا بھارت کیخلاف کامیابی پر قومی ٹیم کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ میں مزید پڑھیں

محمدرضوان

اہم موقع پر میری وکٹ گری جس کی وجہ سے کم رنز بنا سکے’محمد رضوان

کراچی(نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سہ فریقی ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہارنے کی بڑی وجہ بیٹنگ کی ناکامی کو قرار دیا ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ مزید پڑھیں

کامران اکمل

ہمیں چار کے بجائے پانچ بولرز کے ساتھ جانا چاہیے’کامران اکمل

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ ہمیں چار کے بجائے پانچ بولرز کے ساتھ جانا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر کامران اکمل نے کہا کہ سلمان علی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

“صائم ایوب چیمپئینز ٹرافی نہیں کھیلیں گے” تصدیق ہوگئی

لندن (نمائندہ‌خصوصی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اوپنر صائم ایوب کے چیمپئنز ٹرافی نہ کھیلنے کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ صائم ایوب سے انکی مزید پڑھیں

کامران اکمل

محمد عباس کی کارکردگی ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جنہوں نے تین سال باہر رکھا’کامران اکمل

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے کہا ہے کہ محمد عباس کی کارکردگی ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جنہوں نے تین سال اسے باہر رکھا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے پہلے ٹیسٹ مزید پڑھیں