تسبیح

رمضان المبارک،تسبیح، ٹوپی اور جائے نماز کی مانگ میں نمایاں اضافہ،قیمتیں 20فیصد تک بڑھ گئیں

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)رمضان المبارک کے دوران تسبیح، ٹوپی اور جائے نماز کی مانگ میں نمایاں اضافے کے بعد قیمتیں بھی20فیصدتک بڑھ گئیں۔ دکانداروں کے مطابق بابرکت مہینے میں ان اشیاء کی فروخت میں 35سے 40فیصد تک اضافہ ہوجاتا ہے جبکہ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرول ایک روپے ،ہائی سپیڈ ڈیزل 4 روپے فی لٹر سستا کردیا گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کی کمی کر دی گئی، پیٹرول کی نئی قیمت 256روپے13پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں4روپے کی کمی کی گئی ،ڈیزل کی نئی قیمت مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے درآمدی ایل این جی مہنگی کر دی۔ میڈیارپورٹ کے اوگرا نے فروری کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

ٹکٹس

چیمپئنز ٹرافی،پاک بھارت میچ کے ٹکٹس 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئے

دبئی (نمائندہ خصوصی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 23 فروری کو دبئی میں شیڈول پاک بھارت ٹاکرے کے فروخت ہونے والے ٹکٹس کی کْل قیمت سامنے آ گئی،پاک بھارت میچ کے ٹکٹس 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت ہوئے مزید پڑھیں

راشد لنگڑیال

نوجوان افسران کے لیے کاریں خریدی جائیں گی، چیئر مین ایف بی آر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے افسران کے لیے گاڑیوں کی خریداری پر کہا ہے کہ نوجوان افسران کے لیے کاریں خریدی جائیں گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آپریشنز اور سیلز ٹیکس چیکنگ مزید پڑھیں

چینی

کرشنگ سیزن کے باوجود چینی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

لاہور(نمائندہ خصوصی )ملک میں کرشنگ سیزن جاری ہو نے کے باوجود چینی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ،گزشتہ ایک ماہ میں چینی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مزید پڑھیں