شرجیل میمن

پی ٹی آئی نے پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے اربوں روپے لابسٹ کو دیے’ شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے اربوں روپے لابسٹ کو دیے ہوئے ہیں۔شرجیل میمن نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں