لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نمائندہ خصوصی) پٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائرکی گئی، درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ڈی آئی جی (آئی ٹی)سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہورہائیکورٹ نے ڈی آئی جی ( آئی ٹی)منصور الحق سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت 8جولائی تک ملتوی کر دی۔ جسٹس عبہر گل خان نے شہری مبشر عباس کی جانب سے دائر توہین عدالت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ کا ناکافی شواہد پر مبنی مقدمات کے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے ناکافی شواہد پر مبنی مقدمات کو ٹرائل کے لیے بھیجنے کے بجائے ابتدائی مرحلے پر ہی نمٹانے کے اصول کو تسلیم کرتے ہوئے اہم عدالتی نظیر قائم کر دی۔ جسٹس امجد رفیق نے قرار مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

یٹرولیم مصنوعات پر بھاری لیوی عائد کئے جانے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نمائندہ خصو صی )پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری لیوی اور پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی کمی کے خلاف لاہورہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی۔متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہرصدیق نے دائرکی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائی اوکٹین کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر اضافے کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہورہائیکورٹ میں ہائی اوکٹین کی قیمت میں200روپے فی لیٹراضافے کو چیلنج کردیاگیا۔متفرق درخواست میں وفاقی حکومت اوراوگراکوفریق بنایاگیا ہے ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لگژری گاڑیوں کے ہائی اوکٹین پرلیوی100روپے سے بڑھاکر300روپے کردی گئی، قیمتوں مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کی بیٹی کی والدہ سے ملاقات کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بیٹی کی جانب سے والدہ سیملاقات کی اجازت کیلئے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائیکورٹ بار انتخابات ،وکلاء کیلئے بائیومیٹرک کرانیکی تاریخ میں8جنوری تک توسیع

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہورہائیکورٹ بارکے سالانہ بائیومیٹرک انتخابات فروری2026کوہوں گے ، وکلاء کے لئے بائیومیٹرک کروانے کی تاریخ میں8جنوری تک توسیع کردی گئی۔ وکلا ء کے مطالبے پر بارعہدیداروں نے بائیومیٹرک رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کی۔ سیکرٹری ہائیکورٹ بار مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائیکورٹ نے بجلی چوری کے مقدمے میں ملوث کئے گئے شہری کو بری کر دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے بجلی چوری کے مقدمے میں ملوث کئے گئے شہری کو بری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے ملزم غلام جعفرکوکمزوراستغاثہ اور مناسب شواہد نہ ہونے کی بنا ء پر بری کرنے کا حکم مزید پڑھیں

بابراعوان

وزیراعلی پنجاب کوعلاقوں کا علم ہی نہیں وہ تو بس ٹک ٹاک بناتی ہیں’ بابراعوان

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں صوبے کے علاقوں کا علم ہی نہیں وہ تو بس ٹک ٹاک بناتی ہیں۔ لاہورہائیکورٹ میں میڈیا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ایم پی اے امتیاز محمود شیخ کی رکنیت معطلی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے ایم پی اے امتیاز محمود شیخ کی رکنیت معطلی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی امتیاز محمود شیخ نے اپنی رکنیت معطلی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر مزید پڑھیں