نعیم قاسم

حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا امریکا اور اسرائیل کا مشترکہ منصوبہ ہے، سربراہ حزب اللہ

بیروت(نمائندہ خصوصی)سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل خود جنگ بندی منصوبے کی خلاف ورزی کررہا ہے، امریکا اور اسرائیل حزب اللہ کو غیرمسلح کرنے کا منصوبہ بنائے بیٹھے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق مزاحمتی تحریک حزب مزید پڑھیں

روڈولف ہیکل

لبنانی حکومت کا روڈولف ہیکل کی بطور آرمی کمانڈر تقرری کا اعلان

بیروت (نمائندہ خصوصی)لبنانی فوج کے سابق کمانڈر جوزف عون کے ملک کا صدر منتخب ہونے کے تقریبا دو ماہ بعد لبنانی حکومت نے روڈولف ہیکل کی بطور آرمی کمانڈر تقرری کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پردے کے مزید پڑھیں

محمود عباس

نو منتخب لبنانی صدر اسرائیلی جارحیت سے پیدا شدہ چیلنجوں کا مقابلہ کرسکیں گے، محمود عباس

مقبوضہ بیت المقدس( نمائندہ‌خصوصی)فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ لبنان کے نومنتخب صدر ان مضمرات سے نمٹ سکیں گے جن کا لبنان کو اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے سامنا ہے ۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

لبنانی فوج

لبنانی فوج نے 124 شامیوں کی سمندر کے راستے ہجرت کی کوشش ناکام بنا دی

بیروت(نیوز ڈیسک)لبنانی فوج نے لبنانی ساحلوں سے شامی شہریت کے 124 غیر قانونی تارکین وطن کی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔غیرملکی کبررساں ادرے کے مطابق فوج نے ایک بیان میں بتایا کہ بحری گشت نے طرابلس کے ساحل مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کی لبنان کی فضائی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی

بیروت (نیوز ڈیسک)لبنانی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے بغیر پائلٹ جاسوس طیارے نے مقبوضہ لبنانی شعبا فارمز پر لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور حسبیا کے علاقے پر تلاشی کی کارروائیاں مزید پڑھیں