لو گُرو‘

’لو گُرو‘ نے ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

کر ا چی (نمائندہ خصوصی)عیدالاضحیٰ پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی رومانوی کامیڈی فلم ’لو گُرو‘ نے ویک اینڈ بزنس میں ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ’لو گُرو‘ کو شائقین کی جانب مزید پڑھیں