محسن نقوی

وزیرداخلہ کا تربت کے علاقے میں بزدلانہ حملے میں شہید لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کو خراج عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تربت کے علاقے میں بزدلانہ حملے میں شہید لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کی بہادر بیٹی نے فرض نبھاتے ہوئے ملک پر جان قربان مزید پڑھیں