مارکو روبیو

آبنائے ہرمز کے بارے مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں،مارکو روبیو

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ مکمل طور پر کھولنے کے لیے جاری مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور امریکا کو امید ہے کہ معاہدہ بہت جلد طے پا مزید پڑھیں

مارکو روبیو

ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے، مارکو روبیو

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی‘ سے مراد لازمی طور پر حکومت کا مکمل خاتمہ نہیں، بلکہ اس کے کردار، نوعیت اور طرزِ عمل میں تبدیلی ہے۔ امریکی نشریاتی مزید پڑھیں

اسحٰق ڈار

پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں مثبت پیشرفت خوش آئند ہے اور دونوں ممالک کی اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

مارکو روبیو

ایران مختلف ذرائع سے مذاکرات کی خواہش کا اشارہ دے رہا ہے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران رویہ بدلے تو سفارت کاری ممکن ہے، امریکا ایران کے ساتھ سفارت کاری کا دروازہ بند نہیں کرنا چاہتا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

مارکو روبیو

آبنائے ہرمز عالمی گزر گاہ، کوئی ٹول ٹیکس وصول نہیں کر سکتا، امریکا کا واضح پیغام

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو آبنائے ہرمز میں جہازوں سے ٹول وصول کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا ابوظہبی میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مارکو روبیو

مارکوروبیو کی صدر ٹرمپ کو ایران سے معاہدے کے اعلان پر مبارکباد

واشنگٹن (نمائندہ خصو صی) امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران سے متعلق مبینہ معاہدے کے اعلان پر مبارکباد دی ہے۔ امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا مزید پڑھیں

مارکو روبیو

آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی برداشت نہیں کرینگے، مارکو روبیو کا بھارتی ہم منصب کو انتباہ

واشنگٹن (نمائندہ خصو صی) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ٹیلیفونک رابطے میں آبنائے ہرمز کی صورتحال اور خطے میں بحری سلامتی پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

مارکو روبیو

امریکا اب بھی دنیا کی واحد طاقت، ہماری خارجہ پالیسی قومی مفادات پر مرکوز ہے، مارکو روبیو

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا اب بھی دنیا کی واحد طاقت ہے، اس طاقت کو امریکیوں کے تحفظ کے لیے استعمال نہ کیا تو اہمیت کم رہ جاتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی مزید پڑھیں

مارکو روبیو

امریکا کیوں ایران سے ڈیل کی بھیک مانگ رہا ہے؟ امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کے وزیرخارجہ سے سخت سوالات

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا کے ڈیموکریٹک سینیٹر کوری بکر نے وزیرخارجہ مارکو روبیو کو ایران کے معاملے پر آڑے ہاتھوں لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینیٹ میں پیشی کے موقع پر کوری بکر نے کہاکہ آخر امریکا کیوں ایران سے مزید پڑھیں

مارکو روبیو

ایران کے ساتھ معاہدہ اب بھی ممکن، قطر میں بات ہوئی ہے: امریکی وزیر خارجہ

جے پور (نمائندہ خصوصی) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ اب بھی ممکن ہے۔امریکی وزیر خارجہ کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی فوج نے جنوبی ایران پر نئے حملے مزید پڑھیں