نائب روسی وزیرخارجہ

بشارالاسد کو انتہائی محفوظ طریقے سے منتقل کیا، نائب روسی وزیرخارجہ

ماسکو (نمائندہ خصوصی)نائب روسی وزیرخارجہ ریابکوف سرگئی نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشارالاسد کو انتہائی محفوظ طریقے سے روس منتقل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ روس غیرمعمولی صورتحال میں ضرورت کے مطابق کام کرتا ہے۔بشارالاسد کو عالمی جرائم مزید پڑھیں

روسی شہری

روسی شہری شام سے نکل جائیں، روسی سفارت خانے کی اپنے شہریوں کو ہدایت

ماسکو (نمائندہ خصوصی )روس نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر شام سے نکلنے کے لیے کہہ دیا ہے۔ روس کا اپنے شہریوں کے انخلا کے لیے یہ بیان گز شتہ روز سامنے آیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کی امریکی ڈالر کیلئے برکس اتحاد کو دھمکی مہنگی پڑے گی، روسی صدر

ماسکو(نمائندہ خصوصی)ڈونلڈ ٹرمپ کے برکس ممالک کے خلاف بیان پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔عرب ٹی وی نے بتایاکہ ترجمان ایوان صدر کے مطابق ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

عالمی برادری کو جنگ کا پھیلائو روکنے کے لیے پوتین کو سخت رد عمل دینا چاہیے، یوکرینی صدر

ماسکو(نیوز ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک نئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے فضائی دفاع کے لیے نئے نظام تیار کرنے پر کام کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنی مزید پڑھیں

روسی صدر

ٹرمپ کے ساتھ رابطے بحال کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، روسی صدر

ماسکو (نمائندہ خصوصی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے نئے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئے امریکی صدر کے ساتھ رابطے بحال کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں۔کریملن صدر نے منتخب امریکی مزید پڑھیں

روسی صدر

روسی صدر نے یوکرین سے امن مذاکرات کیلئے سعودی عرب کی ثالثی قبول کرلی

ماسکو (نمائندہ خصوصی )روسی صدر ولادیمیرپوٹن نے یوکرین سے امن مذاکرات کیلئے سعودی عرب کی ثالثی قبول کرلی۔عرب ٹی وی کے مطابق صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنی کوششوں میں مخلص ہے اور روس یوکرین امن مزید پڑھیں

روسی وزیرخارجہ

مشرق وسطی ایک بڑی علاقائی جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے،روسی وزیرخارجہ

ماسکو(نمائندہ خصوصی)روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطی ایک بڑی علاقائی جنگ کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ ان کا ملک اس جنگ کو پھیلنے سے روکنے کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ مل مزید پڑھیں

روس

روس کا یوکرین کے 158 ڈرون مار گرانے کادعویٰ

ماسکو(نمائندہ خصوصی)وزارتِ دفاع نے اتوار کو بتایاہے کہ روسی فضائی دفاع نے 15 روسی علاقوں میں راتوں رات 158 یوکرینی ڈرون مار گرائے جن میں ماسکو کی فضا سے گذرنے والے دو ڈرونز بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

عالمی برادری اور اسلامی ممالک غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے کوششیں تیز کریں، رجب طیب اردوان

انقرہ (نمائندہ خصوصی)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے عالمی برادری خاص طور پر اسلامی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں فوری جنگ بندی کو یقینی بنانے کے لیے کوششیں تیز کریں، عالمی میڈیا کے مطابق یہ مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

روس، چائنا میڈیا گروپ کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کی تعارفی ویڈیو کی نقاب کشائی

ما سکو (نمائندہ خصوصی)   ماسکو ریجن کے کونٹینینٹل ہاکی لیگ  کے اسٹیڈیم میں چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا کی تشہیری ویڈیو کی نقاب کشائی کی گئی۔ پیر کے روز  اسٹیڈیم میں موجود شائقین نے ویڈیو کو بہت زیادہ مزید پڑھیں