پٹرولیم مصنوعات

عوام پر آئندہ مالی سال میں 194ارب کی اضافی پیٹرولیم لیوی کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) آئندہ مالی سال 26-2025 کے آغاز پر عوام یکم جولائی سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ بوجھ برداشت کریں گے. عالمی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ کے مطابق نئے مالی سال مزید پڑھیں

سعید غنی

ہمارا کوئی ادارہ یا عمارت ڈیفالٹر نہیں ہے اس کے باوجود کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے ،وزیربلدیات سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے الیکٹرک کو ہر ماہ باقاعدگی سے ان کے واجبات ادا کررہی ہے اور ہمارا کوئی ادارہ یا عمارت ڈیفالٹر نہیں ہے اس کے باوجود کے الیکٹرک کی مزید پڑھیں

چائنا میڈیا

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں رواں مالی سال کے10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر29فیصد،کاروں کی فروخت میں 32فیصداضافہ ریکارڈ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں رواں مالی سال کے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 29فیصد جبکہ کاروں کی فروخت میں 32فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان آٹو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مزید پڑھیں

بجلی صارفین

کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان،سماعت15مئی کوہوگی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیاہے، مختلف کیٹیگریز میں 78 پیسے سے لے کر 2 روپے 25 پیسے فی یونٹ تک کمی مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹرز

رواں مالی سال کے پہلے9 ماہ تمام خطوں کیلئے پاکستانی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)شبہازحکومت تمام خطوں کیلئے پاکستانی برآمدات بڑھانے میں کامیاب ہوگئی، پہلے 9 ماہ کے دوران امریکا ریجن کیلئے پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر سب سے زیادہ 11 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ اسی دوران ایشیا ریجن مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹرز

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں تجارتی خسارے میں 8.81 فیصد اضافہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ (جولائی تا اپریل)کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 8.81 فیصد کے اضافے سے 21.351 ارب ڈالر تک جا پہنچا، جب کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں تجارتی خسارہ 19.622 مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پرمعمولی کمی ہوئی

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)انجینئرنگ مصنوعات کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پرمعمولی کمی ریکارڈکی گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے 9ماہ کے دوران ا نجینئرنگ مصنوعات کی برآمد سے ملک کو202.44ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مزید پڑھیں

سوئی ناردرن

سوئی ناردرن کا مالی سال 2023-24 میں تاریخ کا بلند ترین منافع اور حصہ داران کے لیے 75 فیصد غیرمعمولی ڈیویڈنڈ کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے اجلاس میں، جو ہفتہ 26 اپریل 2025 کو لاہور میں منعقد ہوا، مالی سال 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے مزید پڑھیں