مریم نوازشریف

برساتی پانی کی فوری نکاسی کے لئے مؤثر مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے، مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ برساتی پانی کی فوری نکاسی کے لئے واسا آپریشنز کی مسلسل نگرانی اور مؤثر مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے صوبہ بھر میں طوفانی بارشوں مزید پڑھیں

سلمی بٹ

ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جا رہی ہے،سلمی بٹ

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی معاونِ خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی و کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ نے کہا کہ ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جا رہی ہے۔ جس میں چکن کی قیمتوں کو مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

صوبے کے وسائل کا رُخ سیلاب متاثرین کی طرف کر رہے ہیں،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے کے وسائل کا رُخ سیلاب متاثرین کی طرف کررہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ صوبے میں تاریخی اور بے مثال مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

ایران ، تین یورپی ملکوں کے سفارت کاروں کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی

تہران(نمائندہ خصوصی)ایران کی وزارت خارجہ نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سفارت کاروں کو طلب کر لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ طلبی اس وقت کی گئی جب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایرانی جوہری پروگرام پر مزید پڑھیں

امتحانات

میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغازہو گیا،وزیر تعلیم کا بوٹی مافیا کو سخت سزائوں کا عندیہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ لاہور بورڈ کے تحت پہلے روز دونوں شفٹوں میں مجموعی طور پر پانچ مضامین کے امتحانات ہوئے، مارننگ شفٹ میں عربی اور جغرافیہ کے مضامین جبکہ مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

پنجاب میں2 کروڑ 33 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائینگے’ خواجہ سلمان رفیق

لاہور( نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے گورنمنٹ مزنگ ٹیچنگ ہسپتال لاہور میں 2025 کی پہلی سات روزہ قومی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عظمی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

نواز شریف رائیونڈ میں بیٹھ کر فوج کی مانیٹرنگ بند کریں، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ نواز شریف رائیونڈ میں بیٹھ کر فوج کی مانیٹرنگ بند کریں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے آرمی چیف کے خلاف مسلم لیگ(ن) مزید پڑھیں

خواجہ آصف

افغانستان 2024 میں داعش کی بھرتیوں اور سہولت کاری کا مرکز رہا ہے

اسلام آباد(نمائندہ‌خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے الزمات مسترد کردیے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے الزامات پاکستان پر ملبہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب کے دارالامان سے تمام مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے، شیلٹر ہومز کی مانیٹرنگ کیلئے ڈیٹا بیس اور سافٹ ویئر بنانے اور تمام دارالامان کے داخلی راستے اور احاطے میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے مزید پڑھیں

مریم نواز

سرکاری محکموں کی مانیٹرنگ کیلئے ٹیکنالوجی پر انحصار بڑھایا جائے،مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں کی مانیٹرنگ بہتر بنانے کیلئے ٹیکنالوجی پر انحصار بڑھایا جائے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے چیئرپرسن چیف منسٹر ڈائریکٹوریٹ آف ایویلیوایشن، فیڈ بیک، انسپیکشن اینڈ مزید پڑھیں