سربراہ پاک بحریہ

پاکستان میں ماحولیات کے تحفظ کیلئے متعدد اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، سربراہ پاک بحریہ

کراچی(گلف آن لائن)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہاہے کہ پاکستان میں ماحولیات کے تحفظ کیلئے متعدد اقدامات اٹھائے جارہے ہیں تاکہ انسانوں کی مختلف سرگرمیوں سے ہونے والی ماحولیاتی تباہی کو کم کیا جاسکے۔ ماحولیات مزید پڑھیں