بیرسٹر دانیال چوہدری

عزاداروں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی اور پرامن ماحول کے قیام کو یقینی بنانے کیلئے تمام متعلقہ ادارے مکمل طور پر متحرک ہیں،بیرسٹر دانیال

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں یوم عاشور کے موقع پر عزاداروں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی اور پرامن مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

ڈاکٹر عشرت العباد خان کا یومِ عاشور کے پرامن انعقاد، سیکیورٹی انتظامات اور بین المسالک ہم آہنگی کو خراجِ تحسین

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ، نشانِ امتیاز اور میری پہچان پاکستان(ایم پی پی)کے روحِ رواں ڈاکٹر عشرت العباد خان نے یومِ عاشورِ محرم کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے موثر انتظامات، عزاداروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور مزید پڑھیں

طلال چوہدری

محرم میں شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے: طلال چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور سیکرٹری داخلہ کی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

واقعہ کربلا درحقیقت حق کی فتح، ظالم کیخلاف ڈٹ جانے ،ایثار و قربانی کا استعارہ ہے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے یوم عاشور کے موقع پر حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقاء کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دن کربلا کے میدان مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر

اہلِ بیت سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، حضرت امام حسین کی قربانی چراغِ ہدایت ہے’گورنر پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی)گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان نے کہا ہے کہ اہل بیت سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانی چراغِ ہدایت ہے،واقعہ کربلا ایثار و قربانی اور یکجہتی کا درس دیتا ہے،حق کی بقا،اسلام کی مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

محرم الحرام کے تقدس اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کئے جائیں’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ محرم الحرام اسلامی تاریخ کا ایک عظیم اور بابرکت مہینہ ہے جو ہمیں صبر، استقامت، حق پر ڈٹے رہنے اور اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہر قسم مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کا بڈو گوٹھ میں محرم الحرام کے جلوس کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع شکارپور کے علاقے بڈو گوٹھ میں محرم الحرام کے جلوس کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

مریم نواز کا تعصب اور اشتعال انگیزی کیخلاف مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر زور

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تعصب اور اشتعال انگیزی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر زور دیا ہے۔ نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

کامیابی پر اکتفا نہیں، مسلسل بہتری ہماری پالیسی ہے،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصو صی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کامیابی پر اکتفا نہیں، مسلسل بہتری ہماری پالیسی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں خطاب کرتے مریم نواز کا کہنا تھا مزید پڑھیں

میگھا

میگھا نے محرم الحرام کی مناسبت سے نوحہ ریکارڈ کرا دیا

لاہور(نمائندہ خصو صی )نامور گلوکارہ میگھا نے محرم الحرام کی مناسبت سے نوحہ ریکارڈ کرا دیا جسے کل( پیر) کے روز میگھا اسٹوڈیو سے ریلیز کیا جائے گا ۔میگھا کی آواز میں ریکارڈ کرائے گئے نوحہ ” حسینی لشکر گلی مزید پڑھیں