ترکیہ

اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا۔ منگل کو دفتر خارجہ سے جاری بیان مزید پڑھیں

ترکیہ

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ کو فون ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ رات ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان سے خطے کی تازہ صورتحال پر ٹیلیفونک گفتگو کی۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

ایمن الصفدی

نائب وزیراعظم کا ارد نی ہم منصب کو فون ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ شام اردن کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ ایمن الصفدی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

ایرانی ہم منصب

اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعرات کو ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تشویش کا مزید پڑھیں

محمد اسحاق ڈار

اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات ،وزیر خارجہ عباس عراقچی کا خط بھی پہنچایا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ایرانی سفیر نے نائب وزیر اعظم کو مزید پڑھیں

محمد اسحاق ڈار

اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ محمد توحید حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دوران گفتگو پاکستان بنگلہ دیش تعلقات کا جائزہ لیا اور مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاک ایران دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے بین الوزارتی اجلاس، مختلف شعبوں میں جاری تعاون کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاکستان ایران دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے بین الوزارتی اجلاس ہوا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق اجلاس میں مزید پڑھیں

اسحق ڈار

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس 2025 کے موقع پر پیغام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس 2025 کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم بانی پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناحؒ مزید پڑھیں

اسحق ڈار

کشمیر میں بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کے چارٹر، سلامتی کونسل کی قراردادوں اورچوتھے جنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہیں، اسحق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کشمیری عوام کے عزم و استقلال کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی، کالے قوانین کا نفاذ، غیر مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون رابطہ، غزہ اور فلسطین سمیت حالیہ علاقائی پیش رفتوں کا جائزہ لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ رات سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر گفتگوکی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں