محمد جاوید قصوری

پنجاب حکومت ہیڈ ٹیچرز کو الائونسز دینے کا وعدہ پورا کرے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے ہیڈ ٹیچرز کو اضافی الائونس دینے کا وعدہ کاغذات تک محدود ہو کر رہ گیا ہے. صوبے کے 38ہزار سے زائد ہیڈ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے اور گرفتاریاں شرمناک ، عالمی برادری نوٹس لے’ جماعت اسلامی

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے غزہ کے مظلومین کے لئے انسانی ہمدردری کے تحت امداد لے کر جانے والے” گلوبل صمود فلوٹیلا ” میں جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت دیگر مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

ملک میں 6کروڑ افراد غریب ، عالمی بنک نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا ‘جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ عالمی بنک کی تازہ رپورٹ جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ” پاکستان میں 6کروڑ افراد غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں”، المیہ مزید پڑھیں

جاوید قصوری

صحافیوں کو ہراساںکرنا، غیر قانونی نوٹس بھیجنا اور گھروں میں چھاپے مارنا قابل مذمت ہے ‘ جماعت اسلامی

لاہور( نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے صحافیوں کو ہراساں کرنے، غیر قانونی نوٹس بھیجنے اور گھروں میں چھاپے مارنے کے اقدام کے خلاف اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت اپنے خلاف مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

تین لاکھ حجاج کا دیٹا ڈارک ویب پر دستیاب ہونا ، اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے’ جاوید قصوری

لاہو ر(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے چیئرمین پی ٹی اے میجرجنرل(ر) حفیظ الرحمان کے انکشاف جس میں انہوں نے کہا ہے کہ حج کیلئے اپلائی کرنے والے تین لاکھ افراد کا دیٹا ڈارک ویپ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

بے حیائی پر مبنی پروگرامات کی تشہیر قابل مذمت ، ان کا مقصد ن نوجوان نسل کو گمراہ کرنا ہے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ”ڈیٹنگ ریئلٹی شولازوال عشق” غیر اخلاقی انداز میں پروموشن اور کیمروں کی ریکارڈنگ کے دوران غیر محرم افراد کا ایک ساتھ گھر میں رہنا شرمناک مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

محض ایک ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنا کافی نہیں ،لوگوں کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سیلاب نے ملکی معیشت کو 500ارب روپے کا نقصان پہچایا ہے ،لاکھوں ایکٹر پر کھڑی فصلیں برباد ہونے سے حالات مزید سنگین ہو جائیں گے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

جماعت اسلام ملک کے اندر حقیقی انقلاب کی جدوجہد کر رہی ہے ‘ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جس جذبے سے آپ اس تربیت گاہ میں شریک ہوئے ہیں اس سے بڑھ کر اجتماع عام میں شرکت کے لئے لاہور آئیں گے،اسلامی تاریخ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

ملک پر قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں’ جاوید قصوری

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک اِس وقت گھمبیر مسائل کی دلدل میں دھنسا ہوا ہے، ساتویں آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی اور لاقانونیت کے باعث عوام خط غربت سے نیچے زندگی مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

سیلاب کی آڑ میں گرانفروشوں نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشر با اضافہ کر دیا’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری کی زیر صدارت امرائے اضلاع اور ضلعی فوکل پرسن عوامی کمیٹیاں مہم کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا، صوبائی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر بابر رشید، صوبائی ڈپٹی سیکرٹریز جنرل رانا مزید پڑھیں